Marghuz Falcons

Marghuz Falcons Cricket Stars

Samit Khan
29/08/2026

Samit Khan

Man of the match in final Faisal Qureshi ۔
22/08/2026

Man of the match in final Faisal Qureshi ۔

Best batter of the tournament  AB.
22/08/2026

Best batter of the tournament AB.

Best bowler of the tournament  Hassan Ayaz
22/08/2026

Best bowler of the tournament Hassan Ayaz

شکر الحمدللہ! 🏆🏆🏆چیمپئن، چیمپئن، چیمپئن — مرغز فالکنز! 🦅🏏وہی جذبہ، وہی لگن، وہی جوش، وہی چیمپئن ٹیم مرغز فالکنز! 🔥ایک با...
22/08/2026

شکر الحمدللہ! 🏆🏆🏆
چیمپئن، چیمپئن، چیمپئن — مرغز فالکنز! 🦅🏏
وہی جذبہ، وہی لگن، وہی جوش، وہی چیمپئن ٹیم مرغز فالکنز! 🔥
ایک بار پھر فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ گلشن آباد کرکٹ ٹورنامنٹ منیری میں میدان مار لیا۔ 🏆
فائنل میچ میں مینی ننگیالی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 اوورز میں 94 رنز کا ہدف مقرر کیا۔
مرغز فالکنز کی جانب سے باؤلنگ میں حسن ایاز، کامران، حسندی یار اور شاہ عالم نے زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔ 👏🔥
بیٹنگ میں صیاد اے بی اور فیصل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے باآسانی اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا۔ 🏏💪
🏅 ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز: صیاد اے بی
🏅 ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلر: حسن ایاز
کمیٹی کی جانب سے فاتح ٹیم کے لیے 20 ہزار روپے نقد انعام اور ٹرافی 🏆💰
ایک بار پھر تمام دوستوں اور سپورٹرز کا بہت بہت شکریہ، جو ہمارے ساتھ گراؤنڈ آئے اور ہماری ٹیم مرغز فالکنز کو بھرپور سپورٹ کیا۔ ❤️👏
مرغز فالکنز — ایک بار پھر چیمپئن! 🦅🏆🔥
یاد رہے، یہ اس سال مرغز فالکنز کا = پانچواں (5th) ٹائٹل ہے جو اپنی ٹیم کے نام کیا ہے۔ 🏆🏆🏆🏆🏆🔥
کپتان سلطان شیر ✌️

الحمدللہ🤲🏆 مرغز فالکنز نے زبیر اٹوز کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔، گنداف اسٹار کے خلاف اپنا پہلا سیمی فائنل جی...
21/08/2026

الحمدللہ🤲🏆 مرغز فالکنز نے زبیر اٹوز کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔،
گنداف اسٹار کے خلاف اپنا پہلا سیمی فائنل جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا
فائنل میچ مرغز فالکنز اور زبیر اٹوز کے درمیان کھیلا گیا۔ مرغز فالکنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں 115 رنز کا ہدف مقرر کیا، جس میں نمایاں بلے باز سلطان شیر اور مامون حسن رہے۔
مخالف ٹیم ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی۔ مرغز کی جانب سے کامران اور سلمان کی شاندار باؤلنگ کی بدولت مرغز فالکنز نے فائنل میچ آخری اوور میں اپنے نام کر لیا۔
🏏 بہترین بلے باز آف دی ٹورنامنٹ: سلطان شیر
🎯 بہترین باؤلر آف دی فائنل میچ: کامران
تمام شائقینِ کرکٹ اور مرغز کے تمام سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ، جو گراؤنڈ میں آئے اور ہماری ٹیم مرغز فالکنز کو بھرپور سپورٹ کیا۔ آپ سب کی محبت اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
آپ سب کا دل سے شکریہ! ❤️🏏🏆

🏏 زبیر اٹوز کرکٹ ٹورنامنٹ، ٹوپیمرغز فالکنز نے آج اپنے دونوں اہم میچز جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 🦅🔥پہلے م...
19/08/2026

🏏 زبیر اٹوز کرکٹ ٹورنامنٹ، ٹوپی
مرغز فالکنز نے آج اپنے دونوں اہم میچز جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 🦅🔥
پہلے میچ میں ملک آباد نے 6 اوورز میں 76 رنز کا ہدف دیا۔ مرغز فالکنز کی جانب سے حماد اور سلمان نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کیا، جبکہ بیٹنگ میں سلطان شیر کی شاندار ففٹی پلس رنز اننگز کی بدولت مرغز فالکنز نے پہلا میچ باآسانی اپنے نام کر لیا۔ 🏏💥
دوسرے میچ میں SSC ٹوپی کے خلاف کانٹے دار مقابلے کے بعد مرغز فالکنز نے شاندار کامیابی حاصل کی۔
مخالف ٹیم کو آخری اوور میں 10 رنز درکار تھے۔ حماد نے اپنی تیز رفتار باؤلنگ سے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ جب آخری گیند پر مخالف ٹیم کو صرف 2 رنز درکار تھے، تو حماد نے بلے باز کو کلین بولڈ کرکے اپنی ٹیم کو ایک اہم اور سنسنی خیز کامیابی دلائی اور مرغز فالکنز کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ 🔥🏏
⭐ آج کے میچ کے بہترین ہیرو: حماد کریم 🦅🔥
مرغز فالکنز — فتح کی جانب ایک اور قدم! 🏆

مرغز فالکنز فائنل میں 🏏🏆 مرغز فالکنز گلشن آباد کرکٹ ٹورنامنٹ منیری کے فائنل میں پہنچ گئے!  🔥🦅 ٹیم کی طرف سے کیا شاندار ک...
19/08/2026

مرغز فالکنز فائنل میں 🏏🏆
مرغز فالکنز گلشن آباد کرکٹ ٹورنامنٹ منیری کے فائنل میں پہنچ گئے! 🔥🦅
ٹیم کی طرف سے کیا شاندار کارکردگی! 💪🏏
ٹرافی اٹھانے کے لیے ایک اور قدم! 🏆

16/08/2026

Skyland property and construction dealer owner faisal haider ao zamng mlgry khog dost usman sher nan marghuz cricket ground ta visit oko ao pa ground bndy da kar jaiza wahasta.
Inshaallah skyland property and construction dealer ba zamng main sponcer we dy marghuz cricket ground.

Address

Marghuz Yara Khel

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marghuz Falcons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share