Zeeshan Ahmad

Zeeshan Ahmad I Love Cricket 🏏❤

Favorite : Shahid Afridi ❤ Shaheen Shah Afridi 🔥 Babar Azam 😍 Fakhar Zaman 😘

بابر اعظم نے اپنے ٹی ٹونٹی کیرئیر میں 9 ہزار (9000)مکمل کیئے۔ 🔥💖
16/03/2023

بابر اعظم نے اپنے ٹی ٹونٹی کیرئیر میں 9 ہزار (9000)مکمل کیئے۔ 🔥💖

152 - 154 - 150 - 153 🥵𝗠𝗲𝗲𝘁 𝗧𝗵𝗲 𝗗𝗲𝗮𝘁𝗵 𝗢𝘃𝗲𝗿𝘀 𝗦𝗽𝗲𝗰𝗶𝗮𝗹𝗶𝘀𝘁 🔥
15/03/2023

152 - 154 - 150 - 153 🥵

𝗠𝗲𝗲𝘁 𝗧𝗵𝗲 𝗗𝗲𝗮𝘁𝗵 𝗢𝘃𝗲𝗿𝘀 𝗦𝗽𝗲𝗰𝗶𝗮𝗹𝗶𝘀𝘁 🔥

لیجنڈ لیگ میں مصباح الحق نے ایک بار پھر شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 231.6 سٹرائیک ریٹ سے 19 بالز پر 44 رنز کے شاندار اننگز کھ...
14/03/2023

لیجنڈ لیگ میں مصباح الحق نے ایک بار پھر شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 231.6 سٹرائیک ریٹ سے 19 بالز پر 44 رنز کے شاندار اننگز کھیلی جس میں 3 شاندار چھکے اور 3 چوکھے شامل ہیں۔ واہ واہ لیجنڈ 💯🔥👌

شاھین آفریدی اوپر جانے کی کوشش مت کرو، آپ کا ہاتھ ٹرافی تک پہنچ سکتا ھے 💚پیشابروں اپنے کپتان کو سہارا دو، شاھین نے اپنا ...
13/03/2023

شاھین آفریدی اوپر جانے کی کوشش مت کرو، آپ کا ہاتھ ٹرافی تک پہنچ سکتا ھے 💚
پیشابروں اپنے کپتان کو سہارا دو، شاھین نے اپنا پاؤں اُسکے ہاتھ سے ٹچ بھی کیا تو گِر جائے گا 😂

|

ملتان سلطان نے آج ایک ناممکن جیت اپنے نام کیا۔242 رنز کا ہدف 1۔19 اوورز میں مکمل کیا۔ ❤🔥Congratulations 🎉
10/03/2023

ملتان سلطان نے آج ایک ناممکن جیت اپنے نام کیا۔
242 رنز کا ہدف 1۔19 اوورز میں مکمل کیا۔ ❤🔥

Congratulations 🎉

ریلی روسو نے آج پی ایس ایل سیزن 8 کی تیز ترین سنچری مکمل کردی!!🔥🔥واہ یار کمال کی بیٹنگ ❤❤41 بالز 100 رنز بنائے ۔
10/03/2023

ریلی روسو نے آج پی ایس ایل سیزن 8 کی تیز ترین سنچری مکمل کردی!!🔥🔥واہ یار کمال کی بیٹنگ ❤❤
41 بالز 100 رنز بنائے ۔

ملتان سلطان کے بیٹسمین ریلی روسو نے آج پی ایس ایل کی تیز ترین ففٹی سکور کیا!!🔥🔥17 گیندوں پر 50 رنز بنائے❤
10/03/2023

ملتان سلطان کے بیٹسمین ریلی روسو نے آج پی ایس ایل کی تیز ترین ففٹی سکور کیا!!🔥🔥
17 گیندوں پر 50 رنز بنائے❤

آج کے میچ میں ملطان سلطان کے آلراؤنڈر کیرون نے ایک زبردست ہوائی کیچ پکڑا!!🔥🔥
10/03/2023

آج کے میچ میں ملطان سلطان کے آلراؤنڈر کیرون نے ایک زبردست ہوائی کیچ پکڑا!!🔥🔥

مصباح الحق نے لیجنڈز کرکٹ لیگ کے اس ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں انڈیا مہاراجاز کے خلاف 35 گیندوں پر نصف سنچری سکور کر لی، ...
10/03/2023

مصباح الحق نے لیجنڈز کرکٹ لیگ کے اس ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں انڈیا مہاراجاز کے خلاف 35 گیندوں پر نصف سنچری سکور کر لی، اب تک مصباح الحق کی اننگز میں 3 چھکے اور 2 چوکے شامل ہے 😘🔥

Address

Mardan
Mardana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category