13/05/2026
الحمدللہ کے۔پی۔ایل سیزن 2 کا فائنل آج ZCA اور Eagle Star کے مابین کھیلا گیا eagle Star نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ZCA کے اوپننگ بیٹسمینوں نے عمدہ بیٹنگ کی آصف اور لیجنڈ کھلاڑی افتخار لالا نے اچھی اننگز کھیلی آصف نے شاندار سینچری اور افتخار لالا نے نصف سینچری اسکور کی ZCA نے eagle Star کو 226 کا ہدف دیا جواب میں eagle Star اوپنرز بلے بازوں نے اچھی آغاز کی سفید اور انتخاب بابو نے زبردست بیٹنگ کی سفید 54 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے باقی کھلاڑیوں نے بھی عمدہ بیٹنگ کی لیکن زیڈ۔سی۔اے کے باؤلروں نے ہدف چیس ھونے نہیں دیا اور ٹرافی 🏆 اپنے نام کردیا اسی طرح KPL سیزن 2 کے چیمپئن بن گیا
آرگنائزر کی طرف سے ایک خوبصورت ٹرافی 🏆 اور 20 ہزار کیش انعام اور Runner up ٹیم کو خوبصورت ٹرافی 🏆 اور 10 ہزار نقد انعام دیا
ٹورنامنٹ آرگنائزر منیر خان نے تمام شائقین کرکٹ کا شکریہ ادا کیا اور سپانسر ڈاکٹر زین کا بھی شکریہ ادا کیا جس نے ٹورنامنٹ اور کھلاڑیوں کو سپانسر کیا تھا علی بھائی کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے کاٹلنگ کرکٹ کو سپورٹ کیا
آخر میں ڈاکٹر سرتاج خان نے ٹورنامنٹس آرگنائز کرنے کو خیر آباد کہہ دیا اس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا
اور سب کا شکریہ ادا کیا
زیڈ سی اے کو بہت بہت مبارک