12/11/2025
سری لنکا کے سابق کپتان اور معروف کمنٹٹر کمار سنگاکارا کے بیان نے بھارتیوں کو آگ لگادی
کچھ دوستیاں ایسی ہوتی ہے جن کو چھوڑا نہیں جاسکتاہے میں اس ٹیم کا حصہ تھا جب ہماری ٹیم پر لاہور میں حملہ ہوا تھا جس کو پاکستان کے فورسز نے ناکام بنایا تھا اور خوش قسمتی سے ہم سب بچ گئے تھے لیکن اس کے بعد میں متعدد مرتبہ پاکستان آیا ہوں اور آئندہ بھی آتا رہوں گا کیونکہ پاکستان میں کرکٹ کا الگ ہی مزہ ہے اور یہاں کے لوگوں کا پیار محبت ہمیشہ مجھے کھینچ لاتا ہے
❤️❤️🔥❤️🔥❤️🔥💘💘