24/06/2026
ہمارے گراؤنڈ کے لیے ایک قیمتی تحفہ ⚽💙
ہم مبارک تاج خان اور حسن تاج خان کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے فٹبال کلب شہبازگڑھی کے گراؤنڈ میں دھول مٹی کم کرنے اور کھیل کے بہتر ماحول کی فراہمی کے لیے واٹر پمپ عطیہ کیا۔
کلب انتظامیہ اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے تمام افراد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ کی یہ کاوش نہ صرف گراؤنڈ کی بہتری بلکہ نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کا بھی سبب بنے گی۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے۔