stylish_khanx

stylish_khanx GUN GUTS AND GLORY

10/05/2021

I Need Staff Required In Office Education Matric DmcTo Last Date 17 may is no per call kre 03178503869
03331310319

10/05/2021

آج کل tiktok اور snack tube وغیرہ کی invite sharing کا سلسلہ بہت عام ہوچکا ہے۔ میں

مانتا ہوں کہ اس سے آپ کو 100، 50 روپے ملتے ہوں گے۔ لیکن یہ آپ بھی جانتے ہیں کہ آج کل
Ticktokاور Snack tube جیسی ایپلیکیشن بے حیائی پھیلانے کے علاؤہ کچھ نہیں ہیں۔
میرا سوال یہ ہے کہ کہ آپ سو،

پچاس روپے کے پیچھے کسی بھی شخص کو مستقل گناہ میں ڈال کر اپنے لیے مستقل عذاب جاریہ خریدنے کے لیے تیار ہو؟

سو پچاس کے پیچھے اپنی آخرت کو داؤ پر لگا دو گے؟

جبکہ چاہیے تو یہ تھا کہ اس رمضان جیسے مقدس مہینے میں آپ ایسی فضول چیزوں سے بالکل ہمکنار ہوجاتے۔

میں اور آپ تو اس امت میں سے ہیں جو لوگوں کی نیکی کی دعوت دیتے اور برائی سے روکتے ہیں۔ ہم کن چکروں میں پڑ گئے ہیں؟

اللہ تعالیٰ ہم سب کو سیدھی راہ پر گامزن فرمادے۔ آمین۔.

( بریکنگ نیوز )ڈی سی مردان حبیب اللہ عارف کا نمازتروایح کے بعد تخت بھائی سری بہلول پی کے ریسٹورنٹ پر چھاپہ  اے سی تخت بھ...
29/04/2021

( بریکنگ نیوز )
ڈی سی مردان حبیب اللہ عارف کا نمازتروایح کے بعد تخت بھائی سری بہلول پی کے ریسٹورنٹ پر چھاپہ اے سی تخت بھائی فرمان علی بھی ان کے ہمراہ تھے لاک ڈاون کے خلاف ورزی پر ریسٹورنٹ کو سیل کرکے ریسٹورنٹ کے اونر عدنان او اس کے دوسرا ساتھی حیدر کو گرفتار کرکے پولیس سٹیشن تخت بھائی بھیج دئیے گئے ریسٹورنٹ میں اس وقت آئس کریم،جوس اور آئس سموک سیل ہورہاتھا تخت بھائی پولیس نے لاک ڈوان کے خلاف ورزی پر ان کے خلاف این ڈی ایم اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

👈 گھنی مو نچھیں، ڈھلی آنکھیں، چوڑا سینہ، دھیمی گفتگو اور آنکھوں میں وطن پرستی کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر____❤ پاک فوج کا یہ ...
24/03/2021

👈 گھنی مو نچھیں، ڈھلی آنکھیں، چوڑا سینہ، دھیمی گفتگو اور آنکھوں میں وطن پرستی کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر____❤
پاک فوج کا یہ ترجمان😍❤❤
Lt.Gen Asif Ghafoor👮
Pak Army✨♥️
⚔⁩🇵🇰⁩⚔⁩

سچا پاکستانی ضرور شیئر کرکے دنیا کو دیکھا دو کے پاکستان کسی سے کم نئی هے پاکستان زنده باد هے اور همیشه رهے گا ...InShaAl...
23/03/2021

سچا پاکستانی ضرور شیئر کرکے دنیا کو دیکھا دو کے پاکستان کسی سے کم نئی هے پاکستان زنده باد هے اور همیشه رهے گا ...InShaAllah

۔۔ . . . کون کون خوش ہے  . . like page
12/03/2021

۔۔ . . . کون کون خوش ہے . . like page

Our hamara dekne k leye pehla comment per jain 👇
11/03/2021

Our hamara dekne k leye pehla comment per jain 👇

افغانستان ميں شريعت نافظ هونے کے بعد _کیا اپ لوگ افغان طالبان كو اجازت دينگے ؟ تاکہ وہ ان خبايث كا اعلاج كركے پاکستان می...
11/03/2021

افغانستان ميں شريعت نافظ هونے کے بعد _کیا اپ لوگ افغان طالبان كو اجازت دينگے ؟ تاکہ وہ ان خبايث كا اعلاج كركے پاکستان میں بھی اسلامی نظام نافظ كريں جس ميں شريعت كے مطابق فيصلے ہو!!!!

كيا اپ راضى ہے اسلامی نظام كى نفاظ سے؟

11/03/2021

Address

Mardan

Telephone

+923175605783

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when stylish_khanx posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share