Mardan FooTball News

Mardan FooTball News Sport

جمال خان مردان میں کھیل کے دوران زخمی ہو گئے۔ جمال خان یونٹیڈ کے اسٹار گولکپیر ہے ارو، مردان کے لیےبھی کھیل چکے ہیں۔ برا...
04/06/2024

جمال خان مردان میں کھیل کے دوران زخمی ہو گئے۔ جمال خان یونٹیڈ کے اسٹار گولکپیر ہے ارو، مردان کے لیےبھی کھیل چکے ہیں۔ برائے مہربانی ان کے لیے دعا کریں۔ اللہ پاک جمال کو صحت عطاء کرے

اج مردان فٹبال ٹیم سب نے کہ کے ہم لالا جی کے سات ہے اور لالا جی نے مردان کے فٹبال کےلیے جو کی ہے وہ ہر کوی نہیں کرسکتا ہ...
02/06/2024

اج مردان فٹبال ٹیم سب نے کہ کے ہم لالا جی کے سات ہے اور لالا جی نے مردان کے فٹبال کےلیے جو کی ہے وہ ہر کوی نہیں کرسکتا ہے۔۔ اللہ پاک مردان اور فٹبال کو کمیاب کرے۔۔۔

مردان  U23 فٹبال ٹیم میں اپ لوگ کس کو میس کررہے ہوں۔۔۔
31/05/2024

مردان U23 فٹبال ٹیم میں اپ لوگ کس کو میس کررہے ہوں۔۔۔

مردان u23 فٹبال ٹیم کے کوچ احتر خان اور ٹیم مینجر شٹار پلیر وسیم دادا ہوگی ۔۔ اللہ پاک مردان  ٹیم کو کمیاب کرے۔۔
27/05/2024

مردان u23 فٹبال ٹیم کے کوچ احتر خان اور ٹیم مینجر شٹار پلیر وسیم دادا ہوگی ۔۔ اللہ پاک مردان ٹیم کو کمیاب کرے۔۔

مردان کے 2 سٹار پلیئر شایان علی ارو ہارون خان  کو آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا لیکن ہمارے پیج سے ان کا پوسٹ کرنا بنتا ہے مردان...
17/05/2024

مردان کے 2 سٹار پلیئر شایان علی ارو ہارون خان کو آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا لیکن ہمارے پیج سے ان کا پوسٹ کرنا بنتا ہے مردان کے ینگ پلیئروں میں ان دونوں نے پوری (کے پی کے) ارو سب سے زیادہ لیگ اور بڑی بڑی ٹورنمنٹوں میں بھی اچھی گیم کا مظاہرہ پیش کیا اج ان دونوں نے مردان u23 Trials میں بہت خوب صورت گیم کیا جس کی وجہ سے 23 ٹیم میں سلیکٹ ہوئے شایان اور ہارون اللہ پاک ان دونوں کو مزید کامیاب کرے۔۔۔😍🥰⚽🌀🇵🇰✅

Post by Thall Football News ❤

MARDAN FOOTBALL LEAGUE SEASON2مبارک ہوں اسلام باغ کلبCHAMPION ISLAMBAG FC 🏆
08/03/2024

MARDAN FOOTBALL LEAGUE SEASON2

مبارک ہوں اسلام باغ کلب
CHAMPION ISLAMBAG FC 🏆

Akahel Fc Mardan 1st Team Out of The Tournament 💔😥 in Mardan Football league season2024
16/02/2024

Akahel Fc Mardan 1st Team Out of The Tournament 💔😥 in Mardan Football league season2024

MARDAN FOOTBALL LEAGUE SEASON2Today  Match ⚔️❤ ISLAMBAG FC  = 2 AKAHEL FF  = 0Both Team Played Really Well ❤️
11/02/2024

MARDAN FOOTBALL LEAGUE SEASON2

Today Match ⚔️❤

ISLAMBAG FC = 2
AKAHEL FF = 0

Both Team Played Really Well ❤️

TOMORROW BIG MATCH ❤️اپکی فیورٹ ٹیم کونسی ہے؟ISLAMBAG FC  VS   AKAHEL FCLocation .YOUNAS STUIDIM MARDAN ❤️
10/02/2024

TOMORROW BIG MATCH ❤️
اپکی فیورٹ ٹیم کونسی ہے؟

ISLAMBAG FC VS AKAHEL FC
Location .YOUNAS STUIDIM MARDAN ❤️

Our Proud  اس ٹایم⏲️  پشاور پرمیئر لیگ 2024❤  میں مردان کے 7 شٹار پلیئر پشاور پرمیئر لیگ میں کھیل راہیں ہے ۔۔ اور یہ ہما...
18/01/2024

Our Proud

اس ٹایم⏲️ پشاور پرمیئر لیگ 2024❤ میں مردان کے 7 شٹار پلیئر پشاور پرمیئر لیگ میں کھیل راہیں ہے ۔۔ اور یہ ہمارے پوری مردان کےلیے فخر کی بات ہے ۔ اللہ پاک ان سب پلیروں کو کمیاب کرے۔❤

Address

220 Kv Grade Station Nowshehra Road Mardan
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan FooTball News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category