Bakhshali cricket organization

Call Directions Website Contact the business

Bakhshali cricket organization sports ⚽🏀🏈⚾⚽🏀🏈⚾⚽🏀🏈⚾⚽🏀🏈 بخشالی

22/10/2026

🏏❤️ Assalam-o-Alaikum Cricket Lovers!

Welcome to Bakhshali Cricket Organization 🏆

ہماری کرکٹ ویڈیوز پسند آئیں تو ہمیں Facebook Stars ⭐ بھیج کر سپورٹ کریں۔

آپ کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے بہت اہم ہے! ❤️

Like 👍 Share 🔄 Follow 🔔

06/10/2026

یہ بخشالی کا وہ گراؤنڈ ہے جو علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد سے بچوں اور نوجوانوں کے کھیل اور تفریح کے لیے آباد کیا تھا۔
گزشتہ کئی سالوں سے اس گراؤنڈ کی تعمیر اپنی مدد آپ کے تحت بنتا جارہا ہے پر جب بارش ہوتی ہے لاکھوں کا نقصان ہوتا جارہا ہے ۔اور دوسری طرف ہمارے سیاسی مشران جو ترقی کے وعدے کیے جا رہے ہیں۔ منظوری اور ٹینڈر کی باتیں بھی ہوئیں، مگر عملی کام میں مسلسل تاخیر ہوتی رہی۔
آج کے دور میں کھیل کا میدان صرف تفریح کی جگہ نہیں، بلکہ نوجوانوں کو منشیات، بے مقصد سرگرمیوں اور موبائل کے غیر ضروری استعمال سے دور رکھنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ کھیل نوجوانوں کو صحت مند، باصلاحیت اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرتا ہے۔
لہٰذا ہماری حکومت اور متعلقہ اداروں سے سادہ سی اپیل ہے:
بخشالی کے گراؤنڈ کو مزید وعدوں کا حصہ نہ بنایا جائے، بلکہ عملی طور پر تعمیر کرکے نوجوانوں کے حوالے کیا جائے۔
یہ کسی فرد یا جماعت کا نہیں، بخشالی کے بچوں اور نوجوانوں کا حق ہے۔

03/10/2026

فائنل ہار گیا، مگر دل جیت لیا! 🏏❤️ اذان بنٹو
بخشالی کا یہ سپاہی فائنل تو نہ جیت سکا، لیکن اپنی شاندار 80+اور بہترین کھیل سے سب کے دل جیت گیا۔ 💯👏
ہارنے والا نہیں، عزت کے ساتھ لڑنے والا جیتا ہوا سپاہی ہے۔ 🫡

03/10/2026
03/10/2026

Catch

کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خوشخبری۔۔۔ آل پاکستان اوپن بخشالی سپر سکس 6 کرکٹ ٹورنمنٹ   ۔۔نیو میلا گراؤنڈ بخشالی  محدود ٹیمیں ...
28/09/2026

کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خوشخبری۔۔۔ آل پاکستان اوپن
بخشالی سپر سکس 6 کرکٹ ٹورنمنٹ ۔۔نیو میلا گراؤنڈ بخشالی محدود ٹیمیں جلد از جلد اپنی انٹری كنفرم کریں کہیں دیر نہ ہوجائے ۔

24/09/2026

Pihli

بخشالی سپر لیگ کی رجسٹریشن آج رات 7 بجے بند کر دی جائے گی۔
11/09/2026

بخشالی سپر لیگ کی رجسٹریشن آج رات 7 بجے بند کر دی جائے گی۔

02/06/2026

Out or not out.

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhshali cricket organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bakhshali cricket organization:

Shortcuts

Share

Category