28/08/2026
📢 اہم اعلان — ⚽🤝
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️
میں علی گوہر لالا جی یہ اعلان کرتا ہوں کہ ان شاء اللہ ہمارے اگلے ٹورنامنٹ میں وہ تمام ٹیمیں اور کھلاڑی جن پر پہلے کسی وجہ سے پابندی عائد کی گئی تھی، انہیں رضی نامہ دیتے ہوئے دوبارہ ٹورنامنٹ میں شرکت اور کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔ 🤝⚽
یہ فیصلہ فٹبال کے فروغ، بھائی چارے، محبت اور کھیل کے بہتر ماحول کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ ❤️
تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں سے خصوصی درخواست ہے کہ آئندہ میچز کے دوران ریفری کے ساتھ بدتمیزی، گالی گلوچ، بحث یا کسی بھی قسم کی غیر اخلاقی حرکت سے مکمل طور پر گریز کریں۔ 🙏
اگر آئندہ کوئی ٹیم یا کھلاڑی ریفری کے ساتھ بدتمیزی یا گالی گلوچ کرتا پایا گیا تو بغیر کسی رعایت کے متعلقہ ٹیم یا کھلاڑی کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جائے گا۔ 🚫
آئیں سب مل کر فٹبال کو عزت دیں، ریفریز کا احترام کریں اور کھیل کو محبت، بھائی چارے اور سپورٹس مین اسپرٹ کے ساتھ آگے بڑھائیں۔ ⚽❤️🤝
شکریہ مَردان ❤️
شکریہ بابائے فٹبال — علی گوہر لالا جی ❤️⚽
🤝 ایک فیصلہ، ایک موقع، ایک نئی شروعات 🤝
Mardan Football News