Bacha khani pakar da

Bacha khani pakar da باچاخانی پکاردہ🚩

13/06/2024

که صورت د محمدﷺ نه وے پېدا
پېدا کړې به خداے نه وے دا دنيا

فیس بک پر "پشتون بونیری" کے نام سے چلنے والی آئی ڈی کے حوالے سے ایف آئی اے، سائبر کرائم اور دیگر تحقیقاتی و خفیہ ادارے جلد از جلد حقائق منظر عام پر لائے بصورت دیگر ان اداروں کو ختم کرکے گھر بھیج دیا جائے۔ پختون معاشرے میں قصدا ایسے حالات پیدا کئے جارہے ہیں جس سے ہمارے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو۔ پختون من حیث القوم مسلمان اور اپنے پیغمبر پاک حضرت محمدﷺ سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔

31/05/2024

بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کےلئے فائدہ مند ہو 🌹 درخت لگائیں درختوں کے حفاظت کریں درختوں کی اہمیت کو اجاگر کریں...
31/05/2024

بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کےلئے فائدہ مند ہو 🌹
درخت لگائیں درختوں کے حفاظت کریں درختوں کی اہمیت کو اجاگر کریں 🌹 خدائی خدمتگار آرگنائزیشن

31/05/2024

😎😎

31/05/2024
30/05/2024

پورہ سسٹم کو چیلنج کرنے والا 😎

29/05/2024

انگریز کو تو نکالا قوم نے🙄


Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha khani pakar da posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category