17/08/2026
سوشل میڈیا پر بھارت کو ازادی کی مبارکباد دینے پر پشتون نوجوان زیشان مومند کو پنجابی ریاست نے اغوا کرلیا۔
پنجابی فوج خود بھارت کو مٹھائیاں بھی کھلاتے ہیں، انکے ساتھ تجارت بھی کرتے ہیں، انھیں گوردوارا بھی بنا کر دیا او بغیر ویزا کی انٹری بھی۔
لیکن ایک پشتون نوجوان انھیں مبارکباد تک نہیں دے سکتا، اسلئے ہم کہتے ہیں، پشتون اس پنجابی ریاست میں غلام ہیں۔
https://www.facebook.com/profile.php?id=100058898266720