Blue Star Fc Mardan

Blue Star Fc Mardan BLUE STAR FC MARDAN🔵⭐
Blue Team 🔵💙
Blue Star Challenge Club🏆
Mardan Football League 🏆

🌟🎁 بلیو اسٹار فٹبال کلب کی جانب سے خصوصی تحفہ 🎁🌟❤بلیو اسٹار فٹبال کلب کی جانب سے ہمارے پیارے دوست اور فائننس سیکرٹری ارش...
26/08/2026

🌟🎁 بلیو اسٹار فٹبال کلب کی جانب سے خصوصی تحفہ 🎁🌟

❤بلیو اسٹار فٹبال کلب کی جانب سے ہمارے پیارے دوست اور فائننس سیکرٹری ارشاد علی کے لیے ایک اسپیشل گفٹ پیش کیا گیا۔💙

💙ONE TEAM • ONE LOVE❤

Allhamdullilah Advance To Next Round 💙 ❤
24/08/2026

Allhamdullilah Advance To Next Round

💙

In shaa Allah Tomorrow
23/08/2026

In shaa Allah Tomorrow

SHAYAN ALI FROM BLUE STAR FC❤💙 💙 ❤
23/08/2026

SHAYAN ALI FROM BLUE STAR FC❤💙

💙

🔥💙 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 💙🔥⚽ WELCOME TO BLUE STAR FC ⚽الحمدللہ! 💙Blue Star FC میں ایک اور شاندار کھلاڑی...
22/08/2026

🔥💙 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 💙🔥

⚽ WELCOME TO BLUE STAR FC ⚽

الحمدللہ! 💙
Blue Star FC میں ایک اور شاندار کھلاڑی کی آمد! 🎉🔥

🌟 SAMI ULLAH 🌟
کو Young United FC سے Blue Star FC میں باضابطہ طور پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🤝💙

🔵 OFFICIAL TRANSFER 🔵
YOUNG UNITED ➡️ BLUE STAR FC

سمیع اللہ بھائی! 💙
آپ کو بلیو فیملی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🤩⚽
امید ہے آپ اپنی بہترین کارکردگی سے ٹیم کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ 💪🔥

💙 BLUE TEAM — ONE TEAM — ONE LOVE 💙

ماشاءاللہ ❤️💙نیا کِٹ، نیا جوش، نئی پہچان! 🔥BLUE STAR FC 💙⭐ONE TEAM ❤️ ONE LOVE 💙NEW KIT — NEW ENERGY! 🔥اللہ پاک ہماری ٹی...
22/08/2026

ماشاءاللہ ❤️💙
نیا کِٹ، نیا جوش، نئی پہچان! 🔥

BLUE STAR FC 💙⭐
ONE TEAM ❤️ ONE LOVE 💙
NEW KIT — NEW ENERGY! 🔥

اللہ پاک ہماری ٹیم کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، آمین 🤲💙

💙

💙BLUE STAR FC — BIG ANNOUNCEMENT!❤⚡ BIG SIGNING IS LOADING.... ⚡Blue Star FC میں ایک بڑی اور شاندار انٹری ہونے جا رہی ہے...
21/08/2026

💙BLUE STAR FC — BIG ANNOUNCEMENT!❤

⚡ BIG SIGNING IS LOADING.... ⚡

Blue Star FC میں ایک بڑی اور شاندار انٹری ہونے جا رہی ہے! 🤩🔥
کون ہے وہ نیا کھلاڑی؟ 👀
کس پوزیشن پر کھیلے گا؟ ⚽💙
بس تھوڑا سا انتظار کریں… ⏳🔥

💙 BLUE TEAM — ONE TEAM ONE LOVE 💙
⭐ BLUE STAR FC MARDAN ⭐

📢 BIG SIGNING COMING SOON…
Stay Tuned! 🔥⚽💙

Mardan Football News

15/08/2026

Allhamdullilah New Kit Blue Star Fc❤💙
New Kit 1ST Victory✌

💙

💙 شکریہ بلیو اسٹار فیملی! 💙دل کی گہرائیوں سے بلیو اسٹار فیملی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، خاص طور پر کپتان ہارون خان اور ارشا...
15/08/2026

💙 شکریہ بلیو اسٹار فیملی! 💙

دل کی گہرائیوں سے بلیو اسٹار فیملی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، خاص طور پر کپتان ہارون خان اور ارشاد خان کا، جنہوں نے مجھے ہمیشہ بے حد عزت، محبت اور حوصلہ دیا۔ ❤️🙏

آپ سب کی محبت اور سپورٹ میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ ٹیم مینجمنٹ اور بلیو اسٹار فیملی کے ہر فرد کا دل سے شکریہ۔ 💙
اللہ پاک ہم سب کو ہمیشہ خوش، سلامت اور کامیاب رکھے۔ آمین 🤲❤️
بلیو اسٹار صرف ایک ٹیم نہیں، ہمارا ایک فیملی ہے اور ان شاء اللہ ہمیشہ ایک فیملی ہی رہے گا۔ 💙⚽

ONE TEAM ❤️ ONE FAMILY 💙 ONE LOVE

🎉⚽ HAPPY BIRTHDAY KAPTAANA! ⚽🎉💙 ہمارے کپتان، ہمارے لیڈر، ہماری شان! 💙آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد 🎂🎉اللہ تعالیٰ آپ ک...
15/08/2026

🎉⚽ HAPPY BIRTHDAY KAPTAANA! ⚽🎉

💙 ہمارے کپتان، ہمارے لیڈر، ہماری شان! 💙

آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد 🎂🎉
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، صحت، کامیابی اور عزت عطا فرمائے۔ 🤲❤️

آپ کی محنت، جذبہ اور قیادت ہماری ٹیم کے لیے ہمیشہ فخر کا باعث ہے۔ 🫡⚽
ایسے ہی میدان میں Blue Star FC Mardan کی قیادت کرتے رہیں اور ٹیم کو نئی کامیابیوں کی طرف لے کر جائیں۔ 🏆💙

❤ ONE TEAM — ONE LOVE ❤
💙 BLUE STAR FC MARDAN 💙

Once again, Happy Birthday Kaptaana! 🎂🎉💙

Address

Gull Bahar Mardan
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blue Star Fc Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category