CPL Chamdheri Youth OrganizatioN

CPL Chamdheri Youth OrganizatioN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CPL Chamdheri Youth OrganizatioN, Sports, Mardan Cantonment.

Biggest event of Bakhshali Cricket You Are ready all people Full support ba dar sara ye zamnga ha Mueed Ahmad Imad Shehz...
31/08/2026

Biggest event of Bakhshali Cricket
You Are ready all people
Full support ba dar sara ye zamnga ha Mueed Ahmad Imad Shehzada

🏏 بخشالی سپر لیگ  سیکنڈ ایڈیشن خواہشمند حضرات ٹیم اونرشپ لینے کے لیے جلد  رابطہ  کریں.*"اس ٹورنامنٹ میں صرف 8 ٹیمیں ہوں ...
29/08/2026

🏏 بخشالی سپر لیگ سیکنڈ ایڈیشن

خواہشمند حضرات
ٹیم اونرشپ لینے کے لیے جلد رابطہ کریں.
*"اس ٹورنامنٹ میں صرف 8 ٹیمیں ہوں گی۔ اور جو ٹیم پہلے اونرشپ کریں گے ان کو انٹری مل جائے گی۔ اس کے بعد اس میں کوئی جگہ نہیں ہو گی۔ اس لیے جلد سے جلد ٹیم لیں۔"*

بخشالی سپر لیگ سیکنڈ ایڈیشنComing Soon 💕💟💞🔥ہو جاؤ تیار 🏏🏆💪🥰😍💜💙💝👏رجسٹریشن کا آغاز اگلے مہینے سے ہوگارجسٹریشن میں لکھے گئ...
17/08/2026

بخشالی سپر لیگ سیکنڈ ایڈیشن
Coming Soon 💕💟💞🔥
ہو جاؤ تیار 🏏🏆💪🥰😍💜💙💝👏
رجسٹریشن کا آغاز اگلے مہینے سے ہوگا
رجسٹریشن میں لکھے گئے علاقوں کے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں
میچز Commentator Sada Gul اور Bakhshali Cricket پر دیکھائے جائنگے
سادہ گل🎤

بخشالی سپر لیگ سیزن 2 بخشالی مردانسجنے والا ہے کرکٹ کا بڑا دنگل🏏💜💙💚💛💕💝ونر 70 سی سی موٹر سائیکل 🏍️بیسٹ بیٹسمین بیٹ💕💞💟بیسٹ...
23/07/2026

بخشالی سپر لیگ سیزن 2 بخشالی مردان
سجنے والا ہے کرکٹ کا بڑا دنگل🏏💜💙💚💛💕💝
ونر 70 سی سی موٹر سائیکل 🏍️
بیسٹ بیٹسمین بیٹ💕💞💟
بیسٹ بالر شوز 💕💞💟
تو دل کو تھام لیجئے ایک نئے اور منفرد انداز میں ہونگے بڑے مقابلے 🧡💛💚💙💜💝
لائیو میچز
Commentator Sada Gul Hussai ZalmI & SG Cric پر دیکھائے جائنگے
سادہ گل🎤

🏏✨ MARHOM MIAN SAEED BADSHAH PREMIER LEAGUE ✨🏏📍 Chamdheri | Season 1 (SBPL)🔥 The Battle Begins! 🔥🏆 Winner: Rs. 100,000🥈 ...
20/07/2026

🏏✨ MARHOM MIAN SAEED BADSHAH PREMIER LEAGUE ✨🏏
📍 Chamdheri | Season 1 (SBPL)
🔥 The Battle Begins! 🔥
🏆 Winner: Rs. 100,000
🥈 Runner-up: Rs. 50,000
Where talent meets passion and champions are made.
Get ready for thrilling matches, unforgettable moments, and the biggest cricket event in Chamdheri.
See you on the ground! 💙🏏

Come soon
15/07/2026

Come soon

Coming soonMian Saeed Badshah Super league Season1Chamdheri Akhtar Ali Shah Mian Zaryab Shah Kakakhel
30/06/2026

Coming soon
Mian Saeed Badshah Super league Season1
Chamdheri
Akhtar Ali Shah Mian Zaryab Shah Kakakhel

With Dr. Azad Moopen – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
25/06/2026

With Dr. Azad Moopen – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

CPL Chamdheri premier league Season3 ❤️ اہلِ چمڈھیری کا تہہ دل سے شکریہ ❤️چمڈھیری پریمیئر لیگ سیزن 3 کی کامیابی میں سب س...
22/06/2026

CPL Chamdheri premier league Season3
❤️ اہلِ چمڈھیری کا تہہ دل سے شکریہ ❤️

چمڈھیری پریمیئر لیگ سیزن 3 کی کامیابی میں سب سے بڑا کردار چمڈھیری کے عوام، نوجوانوں اور کرکٹ شائقین کا ہے۔ شدید گرمی کے باوجود آپ سب نے گراؤنڈ میں آ کر ہمیں سپورٹ کیا، میچز سے لطف اندوز ہوئے اور پورے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا۔ اس محبت اور حوصلہ افزائی پر ہم آپ سب کے بے حد شکر گزار ہیں۔

ہم اس بات پر معذرت خواہ ہیں کہ اس بار چمڈھیری پریمیئر لیگ اپنی سرزمین چمڈھیری میں منعقد نہ ہو سکی اور ہمیں دوسرے گاؤں میں ٹورنامنٹ کروانا پڑا۔ ان شاء اللہ آئندہ سیزن پہلے سے بھی زیادہ شاندار، منظم اور یادگار ہوگا۔

ایک بات ان حضرات سے بھی کہنا چاہتے ہیں جنہوں نے بغیر ثبوت کے یہ تنقید کی کہ ٹورنامنٹ چندے کے پیسوں سے کروایا جا رہا ہے۔ ہم ان سے درخواست کرتے ہیں کہ اگر ان کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت ہے تو سامنے لائیں۔ بصورت دیگر ایسی باتوں سے گریز کریں۔

ساتھ ہی ایک سوال بھی ہے: کیا آپ ہماری طرح ایک ایسا ٹورنامنٹ منعقد کر سکتے ہیں جس میں 50 ہزار روپے ونر انعام ہو اور دیگر تمام اخراجات بھی پورے کیے جائیں؟ تنقید کرنا آسان ہے، جبکہ عملی کام کر کے دکھانا مشکل ہوتا ہے۔

ہم ہمیشہ مثبت تنقید کا احترام کرتے ہیں، لیکن بے بنیاد الزامات کو قبول نہیں کرتے۔ ہماری کوشش صرف اور صرف نوجوانوں کو کھیل اور مثبت سرگرمیوں کی طرف لانا ہے۔

ایک بار پھر تمام تماشائیوں، کھلاڑیوں، کپتانوں، سپانسرز اور اہلِ چمڈھیری کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔

🏏❤️ چمڈھیری پریمیئر لیگ سیزن 3
Nigar Shah Tufail Ahmad
Inshallah CPL Chamdheri premier league Season 4 Again and Again
One man army Aqib Javid
Most Danger man 👨 da Tanqad ba wajood ha tornmant da okay o monga da support kora thanks brother Aqib Javed is tarif((( Nigar Shah)))

Address

Mardan Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CPL Chamdheri Youth OrganizatioN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category