07/01/2025
Shahbaz Garhi 8 Side Football Tournament
Venue: Shahbaz Garhi Sports Complex
Final Match Result
FC Shiekh Jana 2 - 0 Kaka FC
الحمد لله۔
ٹورنامنٹ ایک اچھے انداز سے پایہ تکمیل تک پہنچ گیا اور ایونٹ کا چیمپئین ضلع صوابی کا کلب شیخ جانہ فٹبال کلب بن گیا۔ فائینل میچ کے مہمانان خصوصی ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن مردان کے چئیرمین جناب اختر علی شاہ روغانی صاحب۔ صدر ڈی ایف اے مردان جناب محمد عمیر صاحب۔ سینئیر نائب صدر جناب عطاءاللہ خان۔ ممبر ڈی ایف اے مردان مولانا عابد صاحب۔ مردان ریفریز کوارڈینیٹر جناب صبور خان۔ باچا ترکئ اور صدر فٹبال کلب پاک وطن جناب زبیر صدیقی صاحب تھے۔
تمام تماشائیوں اور خصوصًا فٹبال کلب شہبازگڑھی کا بہت شکریہ ادہ کرتا ہوں جنہوں نے سیمی فائینل میچ میں قربانی دیکر میچ کاکا ایف سی کو گفٹ کیا اور تمام لوگوں کے دل جیت لئیے۔
Congratulations to Winning Club❤️