02/09/2026
🏆 All Pakistan Garhi Kapura Football Tournament 2026
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے کہ
MAFAZ Medical Laboratory اس شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کے بطورِ اسپانسر ہمارے ساتھ شامل ہے۔ ⚽🏆
ہم محمد نعمان صاحب اور MAFAZ Medical Laboratory کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے کھیل اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اس ایونٹ کو سپورٹ کیا۔
آپ کا تعاون — ہماری طاقت،
کھیل کا فروغ — ہمارا عزم! 💚⚽