M Islamabad Tigers

M Islamabad Tigers Crickets Videos day to day upload

Champion Yusuf darbandi lovers آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ دربند یوسف دربندی لورز نے بانڈی الیون کو شکست دے کر فائنل اپنے ن...
11/06/2025

Champion Yusuf darbandi lovers آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ دربند
یوسف دربندی لورز نے بانڈی الیون کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کرلیا

السلام علیکم ۔۔ سلام کے بعد عرض یہ ہے کہ تناول کے پلیئر اور تناول پریمیئر لیگ کی کور کمیٹی مخاطب ہو ۔۔ یہ ہیں جی تناول ک...
09/12/2024

السلام علیکم ۔۔ سلام کے بعد عرض یہ ہے کہ تناول کے پلیئر اور تناول پریمیئر لیگ کی کور کمیٹی مخاطب ہو ۔۔ یہ ہیں جی تناول کے دو سٹار سجاول سوکال اور وقاص بنٹو سجاول کا تعلق تناول کے خوبصورت گاؤں سوکال سے ہے اور وقاص بھٹو کا تعلق تناول تحصیل دربند سے ہے سب سے پہلے تو تناول پریمی لیک کی کور کمیٹی سے میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ جب یہ ٹورنامنٹ تناول کے نام پہ ہو رہا ہے تو تناول میں اس وقت کے ایک اچھے بولر اور ایک اچھے بیٹسمین کو آپ کیسے باہر بٹھا سکتے ہیں ۔ اگر یہ ٹورنامنٹ واقعی میں تناول کا ہے تو تناول پریمیئر لیگ کی کور کمیٹی کو تناول کے ان دونوں سٹارز کو کھلانا ہوگا سجاول سوکال جنہوں نے پورے پاکستان میں تناول کا نام روشن کیا ہے اور اس کے بعد وقاص بنٹو جن کی کرکٹ ابھی سٹارٹ ہوئی ہے اور بہت ہی کم عرصے میں نہ کہ پورے تناول بلکہ پورے کے پی کے میں اپنی بیٹنگ کی وجہ سے اپنا لوہا منوایا ہے اگر آپ نے واقعی میں تناول کی کرکٹ کو پروموٹ کرنا ہے تو تناول کے ٹیلنٹ کو پیروں کے نیچے دبا کر اُس کی سیڑھی بنا کر اُوپر چڑھنے کی کوشش نہ کریں ۔ اور اگر تناول کے ٹورنامنٹ میں تناول کے یہ دونوں سٹار نہیں کھیلتے تو میرے خیال میں یہ ٹورنامنٹ تناول کا نہیں ہوگا اور تمام پلیئرز کو بھی چاہیے کہ اپنے ساتھی پلیئرز کے ساتھ سٹینڈ لیں اور اُن کے ساتھ کھڑے ہو کر اُن کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا جواب دیں میں وعدہ کرتا ہوں اس بات پہ کہ جو پلیئر اپنے ساتھی پلیئر رول اصول اور غیرت کی وجہ سے اس ٹورنامنٹ کا بائیکاٹ کرے گا انشاءاللہ دربند سرزمین پہ ایک بہت بڑے ایونٹ کے فائنل میں بلا کر اس پلیئر کو بیسٹ کرکٹر آف تناول کا ایوارڈ دیا جائے گا ۔۔ تناول کے پلیئرز کے ساتھ زیادتی نا منظور نا منظور 👉

۔۔ منجانب وائس آف تناول سید تعظیم شاہ

یہ وہ انسان ہے جس نے کرکٹ کی ابتدا m Islamabad tiger سے کی ہے اور بہوت جلدی ہی اپنا نام دربند اور تناول میں سامنے لایا س...
09/12/2024

یہ وہ انسان ہے جس نے کرکٹ کی ابتدا m Islamabad tiger سے کی ہے اور بہوت جلدی ہی اپنا نام دربند اور تناول میں سامنے لایا سہرا گلی کرکٹ ٹورامنٹ میں سب سے پہلا انعام تناول کا لیا پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہا اور وہاں کھیل سکتا ہے پھلڈوگا سہرا گلی سکی بالا گنڈا اس کا جسے بڑا ٹورامنٹ جو تناول ہوئے یہ سب کھیل چکا ہے تو یہ اس کے ساتھ سرا سر زیاتی ہےاب یہ تناول پریمیئر لیگ میں نی کہلایا گیا گیا ہے

09/12/2024
شاہ جی سپورٹس دربند پر JD,NK, koka برانڈ کے پلیئر ایڈیشن بیٹ کا نیا سٹاک آچکا ہے جلد ہی وزٹ کریں اور حاصل کریں بہترین بی...
30/10/2024

شاہ جی سپورٹس دربند پر JD,NK, koka برانڈ کے پلیئر ایڈیشن بیٹ کا نیا سٹاک آچکا ہے جلد ہی وزٹ کریں اور حاصل کریں بہترین بیٹ وہ بھی اپنے شہر دربند میں مناسب قیمت پر
رابطہ نمبر 03468497498
Syed Naveed Shah

ضلع تورغر کے ہونہار طالب علم شاہ فیصل عزیز اعوان نے سائنس کے ٹیچرز نہ ہونے کے باوجود بھی اپنی صلاحیت  اور محنت پر سکینڈ ...
12/09/2024

ضلع تورغر کے ہونہار طالب علم شاہ فیصل عزیز اعوان نے سائنس کے ٹیچرز نہ ہونے کے باوجود بھی اپنی صلاحیت اور محنت پر سکینڈ ائیر مداخیل میں 865 نمبر لکر مداخیل میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ تحصیل کنڈر میں دوسری پوزیشن حاصل کی اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

ٹیم شاہ جی سپورٹس دربند کے  الرؤنڈر شفیق کالا کو زید NK سپورٹس کا بلا سپانسر کر رہیں ہیںشاہ جی سپورٹس شاپ دربند پر NK بر...
04/09/2024

ٹیم شاہ جی سپورٹس دربند کے الرؤنڈر شفیق کالا کو زید NK سپورٹس کا بلا سپانسر کر رہیں ہیں
شاہ جی سپورٹس شاپ دربند پر NK برانڈ کے نئے بیٹس کا اسٹاک آچکا ہے پہلے آئے اور پہلے پائے بہترین بیٹ وہ بھی مناسب قیمت پر ۔
رابطہ نمبر
سید نوید شاہ 03468497498

07/08/2024

Clean bold🏏💯❤️

Address

New Darband Township
Manshera
21460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Islamabad Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Islamabad Tigers:

Share

Category