SSL khawari tape ball

SSL khawari tape ball ایس -ایس - ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کی خبروں اور لائیو میچ کیلئے ہمارے اس پیج کو فالو کریں شکریہ

🩷🩷🩷🩷🖤🖤🖤🖤🖤
08/01/2026

🩷🩷🩷🩷🖤🖤🖤🖤🖤

Usman Khalid form khawari
08/01/2026

Usman Khalid form khawari

07/01/2026
Tournament Schedule for 29 August 2025.
27/08/2025

Tournament Schedule for 29 August 2025.

🌹پہلا ینگ اتحاد آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ مانسہرہ کھواڑی 2025🌹
27/08/2025

🌹پہلا ینگ اتحاد آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ مانسہرہ کھواڑی 2025🌹

چیمپئین 🚨 چیمپئین 🚨 چیمپئین 🚨 🔥 اک واری فیر ، سبیل ٹائیگرز دے شیر 🔥 ایوبیا کرکٹ گراؤنڈ میں جاری و ساری   آج اپنے اختتام ...
14/08/2025

چیمپئین 🚨 چیمپئین 🚨 چیمپئین 🚨

🔥 اک واری فیر ، سبیل ٹائیگرز دے شیر 🔥

ایوبیا کرکٹ گراؤنڈ میں جاری و ساری آج اپنے اختتام کو پہنچی ۔ اس ٹورنامنٹ میں آل پاکستان ستارے جلوہ گر ہوئے ۔ کنگ آف ایشاء خرم چکوال بھی اس ٹورنامنٹ کی زینت رہے لیکن اس ٹورنامنٹ کو اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی ٹیم سبیل ٹائگرز کی ٹیم اور یہ الاعلان کہ دیا کہ

پانے کو ابھی کئی مقام باقی ہیں
اس کھیل کے کئی امتحاں باقی ہیں
ابھی تو ماپی ہے ہم نے مٹھی بھر زمیں
ابھی تو آگے پورا آسماں باقی ہے

ایک اور ٹائیٹل ، ایک اور تاج اپنے سر پہن ایک ہی مہینے کی اندر دوسرا بڑا ایونٹ اپنے نام کیا اور فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھا ۔ اس ٹیم کے اونر ہیں صاحب جبکہ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں ۔ ٹیم کو بلے بای میں لیڈ کیا فخرِ اٹک ، فخر پاکستان نے ۔ کیا کمال کی بلے نازی کر اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچایا فائنل میں قسمت نے ساتھ نہ دیا اور جلدی واپس لوٹ گئے ۔ انکا بھرپور ساتھ دیا بلے بازی میں اور نے ۔ ککمنگ کے ان دو شہزادوں نے ممران کو بالکل اکیلا محسوس نہ ہونے دیا اور اپنی ٹیم کیلئے قیمتی رنز جوڑے ۔ گیند بازی میں کمال پرفارمنس رہی سپیڈ گن آف ہزارہ کی ۔ شاندار گیندبازی پورے ٹورنامنٹ دیکھنے کو ملی سیمی فائنل مقابلے میں کنگ اف ایشاء کو بالکل بلا کھولنے کا موقع نہ دیا ۔ انکا گیند بازی میں بھرپور ساتھ دیا ککمنگ ایکسپریس نے ۔ پورے ٹورنامنٹ کمال گیند بازی اور بالخصوص سیمی فائنل میں کنگ آف ایشاء کی وکٹ حاصل کر رنز پر فل سٹاپ لگا دیا ۔ گیند بازی میں راشد لیفٹی کا ساتھ دیا سلطانِ ہزارہ اور نے ۔ ان تینوں لوکل بالرز نے مشکل گھڑی میں کم رنز روک اپنی ٹیم کی فتح میں قردار ادا کیا ۔ اس طرح دروازہ سپر لیگ سیزن ۳ رہا سبیل ٹائیگرز ایبٹ آباد کے نام ♥️

Congratulations 🥳 Team & Team Management ♥️
Best Of luck for Future tournaments ♥️

Address

Manshera

Telephone

+923015381921

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SSL khawari tape ball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category