27/09/2023
انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میں ریکارڈ بن گیا۔
نیپال کی ٹیم انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 314 رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی انہوں نے یہ اعزاز ایشئن گیمز میں منگولیا کی ٹیم کے خلاف حاصل کیا۔
نیپال نے آج تین ریکارڈ اپنے نام کیے۔
300+ رنز بنانے والی پہلی ٹیم۔
تیز ترین سینچری بنانے والا کھلاڑی بھی انکا۔
تیز ترین ففٹی بنانے والا کھلاڑی بھی انکا۔