06/10/2025
*"الحمدللہ! آج *گورنمنٹ پرائمری سکول کاغان* میں وہ بابرکت گھڑیاں ہیں، جہاں ہم سیرتِ رسول ﷺ کا ذکر کر رہے ہیں۔ یہ محفلِ سیرت ہمارے دلوں کو نورِ نبوت سے روشن کر رہی ہے۔ آئیے! محبتِ رسول ﷺ کے چراغ دلوں میں روشن کریں، اور ان کی سیرتِ طیبہ سے سبق لے کر اپنی زندگیوں کو سنواریں۔"*