Nouman naseem official

Nouman naseem official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nouman naseem official, Sport & recreation, City tahseel oghi, Mansehra.

16/03/2025

بچھو بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِیٹھا دیتا ہیں ۔ اور یہ بچے اپنی ہی ماں کی کمر کا گوشت نوچ نوچ کر کھاتے رہتے ہیں ۔ ماں طاقت رکھنے کے باوجود کچھ نہیں کہتی شکوہ نہیں کرتی چپ چاپ تکلیف سہتی رہتی ہے اور یہ بچے اس کا گوشت کھاتے رہتے ہیں ماں چلنے کے قابل نہیں رہتی لیکن بچے خود چلنے کے قابل ہو جاتے ہیں ۔ تب تک ان کی ماں بھی مر جاتی ہے۔ اور یہ بچے اپنی زندگی میں مگن ہوجاتے ہیں۔
آج ہم میں سے بہت سے لوگ بلکل بچھو کی طرح بن چکے ہیں۔ والدین بچہ پیدا ہونے سے بچے کی تعلیم شادی اور چھت دینے کے لیے اپنی اپنی بسات کے مطابق دن رات دھوپ بارش کی پرواہ کیے بغیر اپنے بچوں کے لیے محنت کرتے ہیں لیکن افسوس ہم میں سے بہت سارے لوگ اپنے بوڑھے والدین کی خبر گیری تک نہیں کرتے اپنے ہی مقاصد کی تکمیل کےلیے کوشاں رہتے ہیں

بلکل بچھو کی طرح ۔۔۔۔🦂

اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ اپنے والدین کے سامنے اونچا نہ بولو اور انکو اف تک نہ کہو۔۔ پھر فرماتے ہیں کہ باپ کی رضا میں اللہ کی رضا ہے پھر فرماتے ہیں کہ والدین کا ہرحکم مانو۔۔۔پھر فرماتے ہیں کہ والدین کے چہرے کی طرف دیکھ کر مسکرا دینا مقبول حج کا ثواب ہے.

Address

City Tahseel Oghi
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nouman naseem official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share