12/02/2025
السلامُ وعلیکم امید کرتے ہے کہ اپ سب خیریت سے ہونگے
اج کا دن حمید اباد یونیٹڈ کے ہیروز کے نام کیونکہ اج حمید اباد یونئٹڈ کو پورا ایک سال ہوگیا ہے بہت ہی کم وقت میں بہت بڑا نام بنانا ایک انتہائی مشکل ٹاسک تھا جو کہ حمید اباد یونئٹڈ کے اونر عباس خان نے سر انجام دیا
12 فروری 2024 کا دن ایک یادگار دن تھا کیونکہ اس دن حمید اباد یونئٹد کرکٹ ٹیم کی بنیاد رکھی گئی ایک مشن اور گول کے ساتھ سب سے بڑا مشن اپنے علاقے چھتر پلین کو پروموٹ کرنا اور چھترپلین کے نوجوان کو پرموٹ کرنا جو کہ ایک حد تک الحمد اللہ یہ کام سر انجام بھی دیا ہے ضلع مانسہرہ اور ضلع بٹگرام میں
جہاں بھی کرکٹ ہو وہاں حمید اباد یونئٹد کا نام ضرور ہوتا چاہے کہی بھی ہو بٹگرام ہو یا کوزہ بانڈہ چھتر ہو یا بٹل کرمنگ ہو یا کوٹلی پائیں
سب سے مزے کی بات یہاں ساحل خان کی ہے جس نے اج تک ایک سنگل میچ بھی مس نہں کیا ٹیم بن گئی اہستہ اہستہ ٹیم میں علاقے کے نامور کھلاڑیوں نے بھی جوائن کیا کرتے کرتے علاقے میں حمید اباد یونیٹد کا نام بن گیا حمیدُ اباد یونیٹد نے جس مقصد کے لیے ٹیم بنایا تھا وہ اس میں کامیاب ہوئے جو کہ ینگ ٹیلنٹ کو اگے لانا تھا ابھی تک حمید اباد نے جو پلئرز پرودیوس کئے ہے ان میں سپیڈ سٹار ساحل خان ، انور گولی ، افضل کوہستانی ، عبداللہ بٹل شامل ہے
اب اتے ہے حمید اباد یونئٹد کی ایک سالہ کارکردگی پر
جب 12 فروری 2024 کو ٹیم کی بنیاد رکھی تو ایک ٹیم بنائی گئی جس کے کپتان عباس خان (اونر) خود تھے
کوزہ بانڈہ کے مقام پر ایک بڑا انڈر 19 ٹورنامنٹ ہوا جس میں 24 ٹیموں نے شرکت کی چھتر پلین سے واحد ٹیم حمید اباد یونائٹڈ نے حصہ لیا اور اس ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کولیفائی کیا لیکن بد قسمتی سے فائنل اپنے نام نہ کرسکی یہ بھی چھتر پلین کے لیے بہت بڑا اعزاز تھا
حمید اباد یونائٹڈ ساوتھ افریقہ جیسے ٹیم ہے جو کہ تقریبا ہر فائنل کے لیے کولیفائی تو کر لیتی ہے لیکن فائنل اپنے نام کرنے میں ناکام ہوجاتی ہے تقریبا ۵ سے ۶ فائنل کھلیے ہونگے جس میں ایک ٹائٹل اپنے نام کیا ہے وہ بھی گل شیراز بھائی کی کپتانی میں
گل شیراز بھائی نے بہت قربانیاں دی ہے ٹیم کے لیے اور بہت محنت بھی کی ہے جونئر پلیرز کے ساتھ گل شیراز بھائی کے کپتانی میں حمید اباد یونیٹڈ میں کافی بدلاو ایا تھا ایک مضبوط ٹیم تشکیل دی تھی گل شیراز بھائی نے تو پھر ذاتی مصروفیات کی وجہ سے گل شیراز بھائی نے اپنی کمان چھتر پلین کے سٹار پلیرز ناصر خان جہانگیری کو دی اور ناصر خان نے بھی اپنے سابقہ کپتان کی لاج رکتھے ہوئے کوئی کسر نہں چھوڑی اور اس سے زیادہ محنت کی اورٹیم کو اور مضبوط اور متحد کیا
ناصر خان کی کپتانی میں بہت سے ایک روزہ میلہ کئے ۵ میلے کے فائنل کیھلے لیکن پھر قسمت نے ساتھ نہں دیا سب میں رنر اپ رہے کرمنگ کے مقام پر بھی میلے کئے ، چھترپلین کے مقام پر بھی لیکن حمید اباد یونئٹڈ کے پلیرز کے ہمت کو سلام کہ انھوں نے ہار نہں مانی اور ٹائٹل کے بجائے اپنے کرکٹ پر اور ذیادہ ترجیح دی اور ذیادہ محنت کی اور یہ کرکٹ کا حسن ہے ہار جیت کھیل کا حصہ ہے
اور سب سے بہترین لمحہ وہ تھا جب ناصر خان کے زیرنگرانی میں چھترپلین میں پہلی بار فٹنس کیمپ ہوا جو کہ ایک انتہائی خوبصورت اور فائدہ مند ثابت ہوا
حمید اباد یونائٹڈ کے اونر اور کرکٹ ٹیم کی یہ ایک خاص بات تھی کہ یہ جو بھی ایک لمحہ ہوتا وہ اپنے لیے یادگار بناتے مثلا کوئی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوتا تو وہ اس کو ایک بہترین لمحہ بنا کے اگے پیش کرتے ہیں اور جیسا کوئی ایسا فائنل ہو فائنل سے پہلے میچ سے پہلے جو بھی ہو وہ ہر لمحہ اپنے لیے یادگار بناتے اور اس سے کھلاڑی کو بہت حوصلہ ملتا ہے اسی وجہ سے حمید اباد یونئٹڈ کرکٹ ٹیم سب کی ہارٹ فیورٹ ٹیم بن گئی تھی
حمیداباد یونائٹڈ کرکٹ کی ٹیم جو تھی وہ ہر ایک چیز کے لیے پروگرام اور فنکشن ارینج کرتی جیسا کہ فائنل ہو فائنل جیت لیا اس کے بعد کھلاڑیوں کے گیدرنگ اسی طرح میچ سے پہلے ٹیم کی گیدرنگ اس طرح کوئی ٹورنامنٹ ہو تو سب پلیئر کے ساتھ مشورہ کرنا ایا اس ٹورنامنٹ میں ٹیم حصہ ڈالنا ہے نہیں ڈالنا تو سب کی رائے اس میں شامل ہوتی تھی
حمید اباد یونائٹڈ کے پلیئر کی ایک خاص اور بہترین بات کہ یہ ہر جگہ پر ڈسپلن میں ہوتے ہیں کھیلنے جائیں تو ایک دسپلن کے ساتھ جاتے ہیں ڈسپلن کے ساتھ وہاں پر رہتے ہیں اور کافی نظم و ضبط کے ساتھ جو ٹورنامنٹ ہو وہاں پر اس روول کے مطابق کھیلتے ہیں یہ بہت خاص ہے بہترین بات ہے پلیئر کی
حمید اباد یونائٹڈ کے پلیئر جہاں بھی کھیلنے جاتے ہیں تو وہاں کا جو ماحول ہے وہ بنا لیتے ہیں جیسے کہ پچھلے دنوں میں ا جو برینڈ اف مانسر رحمان گل کا مقابلہ ہوا سپیڈ سٹار ساحل خان کے ساتھ تو اس میں جو امیدیں لگائیں ہوئی تھی حمید اباد کے ینگ سٹار سپیڈ گن ساحل خان سے چھتر پلین کے لوگوں نے تو ساحل خان اس پہ پورا اترا ہے اور اس میچ میں کافی بہترین کارکردگی دکھائی اور رحمان گل کو اؤٹ کر دیا اور میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا
اور سب سے بہترین لمحہ وہ تھا جب سب پلیئر نے اپس میں مشاورت کی اورگیدرنگ کی جشن ازادی کے موقع پر 14 اگست 2024 کو ایک ہائکنگ ٹور پروگرام بنایا جو کہ بیشتی ٹاپ کے لیے تھا تو جس میں تقریبا حمید اباد یونئٹڈ کے سارے پلیئر اور تقریبا 24 سے 25 لوگ تھے تو وہ کافی بہترین ہائیکنگ رہا حمید اباد میں کے پلیئر کے نام اور اس میں کافی اچھی ایکٹیوٹیز ہوئی تھی وہاں پر حمید ابادی نیٹڈ کے پلیرز کی ❤️
تو یہ ایک سلہ کارکردگی حمید اباد یونئٹڈ کرکٹ ٹیم کی امید کرتے ہے یہ جرنی اپ سب کو پسند ائی ہوگی
سب پلیرز کا شکریہ جنھوں نے حمید اباد یونیٹڈ کی طرف سے کھیلا اور جو اج بھی ٹیم کا حصہ ہے جنھوں نے اپنا ایکسپرینس ہمارے ساتھ شیئر کیا سب کا دل سے شکریہ❤️