The Criket world

The Criket world Love cricket

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہکرکٹ ورلڈکپ کا کل سے آغاز ہو رہا ہے آج کپتانوں کا دن تھا جہاں ان سے سوالات پوچھے گئے زیاد...
04/10/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کرکٹ ورلڈکپ کا کل سے آغاز ہو رہا ہے آج کپتانوں کا دن تھا جہاں ان سے سوالات پوچھے گئے زیادہ سوالات پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق تھے بس دعا کرتی ہوں اللہ پاک پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کل سے شروع ہونے والے ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز کرواے جب جمعے کو پاکستان اپنا پہلا میچ کھیلے گا اور پاکستان کی فتح کا سلسلہ برقرار رکھے تاکہ تمام پاکستانی کھلاڑی میچ وننگ پرفارمینس دے کر پاکستان کی فتح کا جھنڈا لہراتے ہوئے واپس آئیں باقی اللہ پاک انکے حق میں وہی کرے جو سہی ہو اور انکو کامیاب کرے او ہر بری نظر اور انجری سے بچا کر رکھے۔امیں

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہمشن کرکٹ ورلڈکپ 2023 پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کا ٹاس ...
03/10/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مشن کرکٹ ورلڈکپ 2023 پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ پاکستان کی جانب سے آج کپتانی شاداب خان کر رہے ہیں جبکہ بابر اعظم اور رضوان آرام کر رہے ہیں بابر اعظم بیٹنگ کے لیے ا سکتا ہے اگر انا چاہے گا جبکہ محمد حارث آج وکٹ کیپنگ کریں گے۔

بس دعا کرتی ہوں اللہ پاک پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ شروع ہونے سے پہلے اس آخری وارم اپ میچ میں شاندار پریکٹس کروا دے تاکہ ورلڈکپ کے دوران کوئی غلطی نا ہو باقی اللہ پاک وہی کرے جو سہی ہو اور انکو کامیاب کرے۔امین

2️⃣1️⃣4️⃣ runs off 1️⃣3️⃣1️⃣ balls – 𝐡𝐢𝐠𝐡𝐞𝐬𝐭 fifth-wicket partnership in ODIs for Pakistan 🥇🤝How good were these two tod...
30/08/2023

2️⃣1️⃣4️⃣ runs off 1️⃣3️⃣1️⃣ balls – 𝐡𝐢𝐠𝐡𝐞𝐬𝐭 fifth-wicket partnership in ODIs for Pakistan 🥇🤝

How good were these two today❓

|

Finally 💗
23/07/2023

Finally 💗

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہمینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پر پہلے باؤلنگ کرن...
23/07/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ امید کرتی ہوں آج پاکستانی بلے باز گروپ میچ والی غلطیوں کو نہیں دہرائیں گے اور بنا پریشر کے اچھا کھیل پیش کریں گے اور ایک اچھا ٹوٹل سیٹ کریں گے تاکہ پاکستانی باؤلرز اور فیلڈرز اس ہدف کو بھارتی ٹیم کے لیے مشکل بنا دیں۔

باقی دعا کرتی ہوں اللہ پاک پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مدد کرے اور ان سے بہتر کھیل پیش کرواے اور وہی کرے جو سہی ہو اور انکو کامیاب کرے۔امین

Glimpse from Ireland vs Netherlands cricket match was played at Oak Hill Cricket Club, Ireland ❤️
22/07/2023

Glimpse from Ireland vs Netherlands cricket match was played at Oak Hill Cricket Club, Ireland ❤️

Happy birthday 😊🖤
01/03/2023

Happy birthday 😊🖤

Your beauti man🖤🖤 what a knock against multan sultan
17/02/2023

Your beauti man🖤🖤 what a knock against multan sultan

Happy birthday 🎂
17/02/2023

Happy birthday 🎂

🙌
05/02/2023

🙌

Happy birthday my favourite   , may God bless your new age with divine health, long life and more money. Much love!
01/02/2023

Happy birthday my favourite , may God bless your new age with divine health, long life and more money. Much love!

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ2022 ختم جس میں کرکٹ فینز کے لیے کچھ یادگار لمحات ہونگے اور کچھ اداس لیکن پچھلے سال میرا ...
01/01/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

2022 ختم جس میں کرکٹ فینز کے لیے کچھ یادگار لمحات ہونگے اور کچھ اداس لیکن پچھلے سال میرا یادگار لمحہ نسیم شاہ کے افغانستان کے خلاف ایشیا کپ میں دو چھکوں سے میچ جیتنا تھا اور اداس لمحہ پاکستان کا ایشیا کپ فائنل اور ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ فائنل (جس میں کسی کو پہنچنے کی امید بھی نہیں تھی) ہارنا تھا۔

پاکستان نے ویسے پچھلے سال 9 ٹیسٹ میچز کھیلے اور صرف 1 جیتا جو کہ سری لنکا کے خلاف جیت تھی اور 5 میچز ہارے اور 3 ڈرا کیے۔
جبکہ ون ڈے میں پاکستان نے ٹوٹل 9 میچز کھیلے 1 میں شکست ہوئی اور 8 میں فتح نصیب ہوئی.
ٹی ٹونٹی میچز پاکستان نے ٹوٹل 26 کھیلے 14 جیتے اور 12 ہارے اگر دیکھا جائے تو مجموعی طور پر پاکستان کا ون ڈے ریکارڈ اچھا رہا ہے۔

چونکہ 2023 کا سال ون ڈے ورلڈکپ کا ہے تو پاکستان کو ون ڈے ورلڈکپ کی تیاری کے لیے تجربوں سے گریز کرنا چاہیے نا کہ تجربے کرنے چاہئیں جیسے ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کیے تھے اور ایک مضبوط اسکواڈ تشکیل دینی چاہیے اور اسے ہی بس کھلا کر انکا اعتماد بحال کرکے ون ڈے ورلڈکپ کی تیاری کرنی چاہیے اگر انڈیا جانا یے ورلڈ کپ کھیلنے کیوں کہ تجربے انسان تب کرے جب معلوم ہو انکے تجربے اس قابل ہیں کہ انکو جتوا سکیں گے ورنہ چپ چاپ ایک ہی ٹیم رکھ کر اپنی بھرپور تیاری کریں۔

باقی اللہ پاک پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حق میں وہی کرے جو بہتر ہو۔امین

Address

Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Criket world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Criket world:

Share

Category