Battal Tape Ball cricket

Battal Tape Ball cricket Tape ball

گجر اتحاد لیگ سیزن  2اکتوبر فائنل ڈے
28/10/2025

گجر اتحاد لیگ سیزن

2
اکتوبر فائنل ڈے

27/10/2025

رحمان گل کے حوصلے اور صبر کو سلام
کوئی اور پلیئر ہوتا تو پتہ نہیں کیا ہوجاتا

Rehman Gull Cricket With Tayyab Speaks Azhar Khan Awan Rehman Gull

23/08/2025

بلال احمد باؤلنگ ال پاکستان اوپن ٹورنمنٹ شنکیاری

08/04/2025

Jpl season ۱
مین آف دی فائنل
اجمل اعوان
کیا خوبصورت بیٹنگ سٹائل چس پلس سکسز لگائے اور اپنی ٹیم کو فائنل ون کروایا بیسٹ آف لک فار فیوچر

دالبنی کرکٹ ٹورنامنٹ runner up team جبر سیری پورے ٹورنامنٹ میں سب ذیادہ چھکے اور رنز بنانے والی ٹیم اپنا ہر میچ بڑے مارج...
08/04/2025

دالبنی کرکٹ ٹورنامنٹ

runner up team جبر سیری
پورے ٹورنامنٹ میں سب ذیادہ چھکے اور رنز بنانے والی ٹیم اپنا ہر میچ بڑے مارجن سے ون کیا حاجی رضوان فراز شاہ۔ عامر شاہ کی کمال بیٹنگ اور باؤلنگ چس پلس سکسز لگائے اور کراؤڈ کو خوب انٹرٹین کیا فائنل میں
ہارڈلک ہوئی اور فائنل لوز کر گے لیکن سب کے دل جیت لئے اپنی پرفارمس سے بیسٹ وشز for future

دالبنی کرکٹ ٹورنامنٹ کے مین آف دی ٹورنامنٹ حاجی رضوان کیا کمال پرفارمنس دکھائی اپنی ٹیم جبر سیری کو ون سائیڈڈ میچز ون کر...
08/04/2025

دالبنی کرکٹ ٹورنامنٹ کے مین آف دی ٹورنامنٹ
حاجی رضوان
کیا کمال پرفارمنس دکھائی اپنی ٹیم جبر سیری کو ون سائیڈڈ میچز ون کروائے اور پنچایا اپنی ٹیم کو فائنل میں اپنی پرانی بیٹنگ فارم میں نظر آئے کسی بولر کو نہیں بخشا اللہ پاک مزید ترقی دیں انکو اور ایسے اپنی ٹیم کو میچز ون کروائیں

چیمپئن چیمپئن 🏆🏆🏆سپر 8 كركٹ ٹورنامنٹ بارہ زیارت جس کا ٹوٹل پرائز تھا 15k ایک بہترین   ٹورنامنٹ جس میں 8 ٹیم نے شرکت کی  ...
14/09/2024

چیمپئن چیمپئن 🏆🏆🏆
سپر 8 كركٹ ٹورنامنٹ بارہ زیارت جس کا ٹوٹل پرائز تھا 15k ایک بہترین ٹورنامنٹ جس میں 8 ٹیم نے شرکت کی فائنل کھیلا گیا اچھڑیاں زلمی اور حمیدہ باد یونائیٹڈ کے درمیان ایک اچھے مقابلے کے بعد اچھڑیاں زلمی بنی چیمپئن اچھڑیاں زلمی کی طرف سے امیر خان نے کی شاندار بیٹنگ اور سارا دن چھاے رہے اچھڑیاں زلمی کے بلال احمد شاندار بیٹنگ کی چس پلس سکسز لگاے اور انکا بھرپور ساتھ دیا عبید کراچی نے انکا بیٹ بھی بھرپور رنز کرتا رھا بولنگ میں زیبی اور دانی چھاے رھے تیز رفتار بولنگ کو سمجھنا مشکل تھا
چیمپئن اچھڑیاں زلمی کو بہت بہت مبارک well deserve
🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏅🏏🏏

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battal Tape Ball cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share