Ghari Tiger

Ghari Tiger Ghari Tiger

جب آپ نے کرکٹ دیکھنا شروع کی۔۔ساؤتھ افریقہ کی ٹیم کے کپتان کون تھے ۔۔۔؟؟کرکٹ ساؤتھ افریقہ میں آپکا فیورٹ پلیئر کون۔۔۔؟؟
07/12/2025

جب آپ نے کرکٹ دیکھنا شروع کی۔۔
ساؤتھ افریقہ کی ٹیم کے کپتان کون تھے ۔۔۔؟؟
کرکٹ ساؤتھ افریقہ میں آپکا فیورٹ پلیئر کون۔۔۔؟؟

اس مریض کی صحت یابی کیلئے دعاکی اپیل
24/08/2025

اس مریض کی صحت یابی کیلئے دعاکی اپیل

شمارو جوزف اور تسکین احمد کے نام بھی آج کل جنسی نوعیت کے الزامات کی وجہ سے خبروں میں ہیں ماضی میں ٹم پین کو بھی ایسے ہی ...
08/08/2025

شمارو جوزف اور تسکین احمد کے نام بھی آج کل جنسی نوعیت کے الزامات کی وجہ سے خبروں میں ہیں ماضی میں ٹم پین کو بھی ایسے ہی الزامات کی وجہ سے نقصان اٹھانا پڑا شاید ہی کوئی کرکٹ کھیلنے والا ملک ایسا ہو جس کے کھلاڑی اس نوعیت کے الزامات سے بچیں ہوں

کھلاڑیوں اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ کرکٹ کے شروعات سے اب تک جاری وساری ہے اور یہ معاملات آئندہ بھی جاری رہیں گے حیدر علی کے تنازعے کی اصل صورتحال حال تب واضح ہوگی جب برطانوی پولیس آفیشل بیان جاری کرے گی

یہ بھی ممکن ہے کہ کرکٹر نے کہیں وعدے کیے ہوں اب پورے کرنے سے قاصر ہو ایسے صورت میں متاثرہ نے پولیس کی مدد سے بدنام کرنے کی کوشش کی ہو بابر اعظم کا نام بھی ایسے ہی الزامات کی وجہ سے میڈیا میں شہ سرخیوں میں آیا تھا کیونکہ خواتین کے لئے کرکٹرز یا کسی بھی کھیل کے کھلاڑیوں میں دلچسپی کوئی نئی بات نہیں ہے

کھلاڑیوں کا سب سے بڑا جرم جو میرے خیال میں ناقابل معافی گناہ ہے وہ 2010 کے اسکینڈل جیسا ہے باقی عام لوگوں کی طرح چھوٹے موٹے معاملات میں کھلاڑی بھی پڑتے رہتے ہیں ہاں اگر کہیں زبردستی والا معاملہ ہے تو پھر جرم سنگین ہے اور سزا بھی ملنی چاہیے

تحریر پسند اور رائے سے متفق ہونے کی صورت میں پیج کو فالو اور لائیک ضرور کریں

https://www.facebook.com/share/1CmjKtjtKX/

کونسے چار 4 کھلاڑیو سے چہرہ ملتاہے
26/07/2025

کونسے چار 4 کھلاڑیو سے چہرہ ملتاہے

اگر مائیک ہسن کے اس دلیل کو مان لیا جائے کہ میر پور کی پچ غیر معیاری تھی تو پھر ذہن میں سوال اٹھتا ہے کہ بنگلہ دیش نے 11...
21/07/2025

اگر مائیک ہسن کے اس دلیل کو مان لیا جائے کہ میر پور کی پچ غیر معیاری تھی تو پھر ذہن میں سوال اٹھتا ہے کہ بنگلہ دیش نے 111 کا ہدف 27 گیندیں بچا کر صرف 3وکٹیں کھوکر کیسے حاصل کرلیا اور اوپنر پی ایچ ایمون نے اپنے 56ناٹ آؤٹ میں 42رنز باونڈیرز کے ذریعے کیسے حاصل کرلیے

اس کے بجائے اگر مائیک ہسن اعتراف کرتا کہ ہم میر پور کی پچ کا درست اندازہ نہیں کرسکے تو زیادہ بہتر ہوتا اور وہ اپنی غلطی مان لیتا کہ ہم نے 180 کا ہدف دینے کا سوچا تھا مگر وکٹ اس قابل نہیں تھی کہ ہم مطلوبہ ٹارگٹ تک پہنچتے تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک پروفیشنل کوچ کا پروفیشنل بیان ہوتا

اور جہاں تک ایشیا کپ کی تیاری کا سوال ہے تو بنگلہ دیش کے ساتھ پاکستان کا کوئی معاہدہ تو نہیں ہوا تھا کہ اس سیریز سے ایشیا کپ کی تیاری کا کام لینا ہے بنگلہ دیشی مینجمینٹ کا حق ہے کہ وہ اپنے ہوم سیریز میں اپنی مرضی کی پچ تیار کرے

جہاں تک ایشیا کپ کی بات ہے ہوسکتا ہے بنگلہ دیش کی فی الحال ایسی سوچ نہ ہو یہ بھی ہوسکتا ہے کہ بنگلہ دیش اپنے ہوم سیریز میں کامیابی کو پہلے ترجیح دے رہا ہو

مائیک ہسن تجربہ کار اور پروفیشنل ہے مگر اس نے وکٹ پر سوال اٹھا کر بنگلہ دیش کی فتح کو بدمزہ بنانے کی کوشش کی ہے یہ وکٹ قطعاً ایسی نہیں تھی کہ اس کو ڈی میرٹ پوائنٹ الاٹ کیا جائے سمجھنے کی بات یہ ہے کہ ضروری نہیں کہ آئی پی ایل یا پی ایس ایل میں رنز کا ڈھیر لگانے والا پلیئر بگ بیش میں بھی ویسا ہی کرجائے کیونکہ کنڈیشن کا فرق بارحال ایک حقیقت ہے

اگر تحریر پسند آئی ہے تو پیج کو فالو اور لائیک ضرور کریں

https://www.facebook.com/share/15gT2ZD9eF/

🎉Noreen Judba    شادی مبارک ہو۔ بھائ💖💖ہماری طرف سے بہت ساری نیک خواہشات اور ڈیر ساری دعائیں..۔۔ آپکو نئ زندگی کی خوشیاں ...
13/07/2025

🎉Noreen Judba شادی مبارک ہو۔ بھائ💖💖
ہماری طرف سے بہت ساری نیک خواہشات اور ڈیر ساری دعائیں..
۔۔ آپکو نئ زندگی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو___
اللہ کرے یہ مبارک رشتہ اپنے ساتھ برکت لے کر آئے
اللہ آپکی شریک حیات آپکی روح کا ساتھی بنادے
دلوں میں محبت اتحاد اور اتفاق پیدا کریں۔❤
رب سے دعا کرتے ہیں جہاں رہو خوش رہو آباد رہو میرے بھائی ،ہماری دعائيں ہر لمحہ آپ کے ساتھ ہیں۔
آمین ثمہ آمین یارب العالمین♥️
❤️🎉🤲🤲🥀🥀🥀

تور غرجدبا ء آباسین کرکٹ گراؤنڈ پر کراس سنگل وکٹ کا کامیاب ٹورنمنٹ کرانے پر ان نو جوانوکو  مبارک باد پیش کرتےہے اور جتنے...
11/07/2025

تور غرجدبا ء آباسین کرکٹ گراؤنڈ پر کراس سنگل وکٹ کا کامیاب ٹورنمنٹ کرانے پر ان نو جوانوکو مبارک باد پیش کرتےہے اور جتنے بھی مہمان کھلاڑیوں نےحصہ لیا اور جس نے سپورٹ کیا ان سب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انھونے اس کھیل کے میدان میں آکر چار چاند لگایا .

دل جیت لیے ساؤت افریقن کپتان نے ‏ساؤتھ افریقن کپتان آل راؤنڈر مئن مولڈر 🗣️مجھے لگا کہ ہم نے بہت سکور بنا لیا ہے ، اور دو...
08/07/2025

دل جیت لیے ساؤت افریقن کپتان نے ‏ساؤتھ افریقن کپتان آل راؤنڈر مئن مولڈر 🗣️

مجھے لگا کہ ہم نے بہت سکور بنا لیا ہے ، اور دوسری بات برائن لارا ایک لیجنڈ ہیں ، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف 400 رنز بنائے ہیں ، میں چاہتا ہوں یہ ریکارڈ لیجنڈ لارا کے پاس رہے یہی بہتر ہے۔

ان میں سے کونسے کھلاڑی کے ریٹائر ہونے پر آپ کو افسوس ہے ۔۔۔۔آپ کے خیال میں وہ کونسا کھلاڑی ہے جو آپ چاہتے ہیں ہمیشہ کرکٹ...
04/07/2025

ان میں سے کونسے کھلاڑی کے ریٹائر ہونے پر آپ کو افسوس ہے ۔۔۔۔

آپ کے خیال میں وہ کونسا کھلاڑی ہے جو آپ چاہتے ہیں ہمیشہ کرکٹ کھیلتا رہے 🏏🏏🥀

منگنی بہت بہت مبارک معاز خان.
27/06/2025

منگنی بہت بہت مبارک معاز خان.

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghari Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghari Tiger:

Share

Category