Abdul Rafy Cricket Club Eidgah

Abdul Rafy Cricket Club Eidgah Abdul Rafy Cricket Club Eidgah. This team has been established in the memory of Abdul Rafy.

12/08/2026

Wajid Ullah Swati bowling in final

12/08/2026

Catch of the tornmint Shehzad Ahmad Wajid Ullah Xawati

جیسا کہ لاروش سجاد نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں ٹیم عبدالرافع کرکٹ کلب چھوڑنے کا ذکر کیا تھا، اب ہم مینجمنٹ کی طرف سے آفی...
03/07/2026

جیسا کہ لاروش سجاد نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں ٹیم عبدالرافع کرکٹ کلب چھوڑنے کا ذکر کیا تھا، اب ہم مینجمنٹ کی طرف سے آفیشل طور پر یہ اعلان کر رہے ہیں کہ آج لاروش سجاد کا ہماری ٹیم کے لیے آخری میچ تھا۔
تقریباً 4 سال تک لاروش نے اس ٹیم کے لیے کھیلا اور اس دوران انہوں نے 11 فائنلز کھیلے جن میں سے 10 میں شاندار فتح حاصل کی۔ ان کی لگن، جرات اور بے مثال کارکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
لاروش، آپ نے جو حصہ اس ٹیم میں دیا ہے اس کے لیے ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔ آپ نے نہ صرف میچ جتوائے بلکہ ہم سب کے دلوں میں ایک خاص مقام بھی بنا لیا۔
آپ کے آگے کی راہ پر کامیابیاں، خوشیاں اور مزید بڑی فتوحات ہوں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ کامیاب اور خوش رکھے۔
ہم آپ کے مستقبل کے لیے دعاگو ہیں اور ہمیشہ آپ کی کامیابی پر فخر کریں گے! ❤️

01/07/2026

Remember the name of qari Wajid Ullah Xawati in smi fanal

01/07/2026

Revenge done

01/07/2026

Clean bowled and Qulfay to final

29/06/2026

عبد الرفع سی سی کا ایک پلیر چٹی گٹی کے ٹیم کا ھصہ chmppoin trophy 2026 Haji Zubair

گرونڈ میں اج تباہ کن باولنگ 4 اور میں 10 رنز دے کے ڈھوڈیال 11 کی کمر توڑ ڈالی جہاں بڑے بڑے نام تھے

20/05/2026
20/05/2026

Wineng game

Address

Mansehra
21110

Telephone

+923105513930

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rafy Cricket Club Eidgah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category