Kashmir Sports Channel

Kashmir Sports Channel Kashmir sports channel aims to provide fans the latest Kashmir news and latest updates
(1)

01/09/2026

ہم کشمیری ہیں
اور کشمیر ہمارا ہے

30/08/2026
کشمیر سبسڈی کا اٹا رات کے پہر چھپا کر پل پار کرتے ہیں پھر وہی اٹا تھیلا چینج ہو کر ٹرپل قیمت میں دیا جاتا ہے جب عوام حود...
30/08/2026

کشمیر سبسڈی کا اٹا رات کے پہر چھپا کر پل پار کرتے ہیں پھر وہی اٹا تھیلا چینج ہو کر ٹرپل قیمت میں دیا جاتا ہے جب عوام حود پھیچا کرکے پکڑ کر احتجاج کرتی ہے تو دہشت گردی کا پرچہ کاٹ دیا جاتا ہے

30/08/2026

کشمیر سبسڈی کا اٹا رات کے وقت سمگلنگ کرتے ہوئے پتن شیر حان سے ظفر شمیم اور انکی ٹیم نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

30/08/2026

ظفر شمیم گروپ اور انتظامیہ ڈی سی پلندری کے درمیان اٹے کے معاملے پر تصادم
ازاد پتن عوام نے بند کر دیا

30/08/2026

ازاد پتن انٹری پوائنٹ بند
مل مافیا رات کے وقت مل چلا کر سبسڈی کا اٹا سمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی سردار ظفر شمیم نے اٹے سے بھرا ٹرک بھی پکڑا جبکے دو ٹرک پل پار کر دئیے گئے تھے
اور کشمیر کی عوام کو مہنگا اٹا اور وہ بھی تکلیفوں اور ازیت کے بعد مل رہا

26/08/2026

جشن عید میلادالنبی مبارک ہو

جشن عید میلادالنبی سب مسلمانوں کو مبارک ہو اللہ پاک اجکے دن کے صدقے کشمیر اور کشمیریوں پر اپنا کرم فرمایے
26/08/2026

جشن عید میلادالنبی سب مسلمانوں کو مبارک ہو اللہ پاک اجکے دن کے صدقے کشمیر اور کشمیریوں پر اپنا کرم فرمایے

الحمدللہ امجد کلا پچھلے 70 دنوں سے قید کاٹ رہے تھے اپنے وطن کشمیر کی حاطر اور اج اللہ کے کرم سے رہا ہو گئے
21/08/2026

الحمدللہ امجد کلا پچھلے 70 دنوں سے قید کاٹ رہے تھے اپنے وطن کشمیر کی حاطر اور اج اللہ کے کرم سے رہا ہو گئے

21/08/2026

دعوہ ہے ہمارا زنجیرو ہم جشن بحاراں دیکھیں گے
زنداں کی سلاحییں ٹوٹیں گئ قفلوں کو پریشان دیکھیں گے

Address

Pattan Sher Khan
Mang
.

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Sports Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Sports Channel:

Shortcuts

Share

Category