17/05/2026
محسن نقوی سے ملاقات میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ہمسایہ ممالک نے اپنی سرزمین کے غلط استعمال کی اجازت نہیں دی جس سے امریکا اور اسرائیل کے ایران میں عدم تحفظ پھیلانے کے منصوبے ناکام ہوئے، پڑوسی ممالک کا یہ عمل قابل قدر اور قابل ستائش تھا
مزید پڑھیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/434240-