27/09/2021
2ایڈیشن سردار محمد یعقوب ڈوگر میموریل ٹی20 انٹر تحصیل کلب چمپیئن شپ 2021
بی ٹی ایم کرکٹ کلب کی مسلسل 3 کامیابی اور کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ھے۔
کل کا میچ بی ٹی ایم کرکٹ کلب بمقابلہ فرینڈز کرکٹ کلب بوریوالا کے درمیان کھیلا گیا۔جس میں بی ٹی ایم کرکٹ کلب نے فرینڈز کرکٹ کلب کو 32 رنز سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔اس میچ کے مین آف دی میچ
فرحان سرفراز تھے