Azfar Manzoor Shaheed football club 509 EB Burewala

Azfar Manzoor Shaheed football club 509 EB Burewala G

26/05/2026
insha'Allah
19/05/2026

insha'Allah

فائنل میچ عقیل یوسف جٹ509 Vs مزمل 160فائنل میچ دو دفا برابر ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو کمیٹی کی جانب سے ونر کردیا گیا
26/06/2025

فائنل میچ
عقیل یوسف جٹ509 Vs مزمل 160
فائنل میچ دو دفا برابر ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو کمیٹی کی جانب سے ونر کردیا گیا

insha'Allah
15/06/2025

insha'Allah

01/02/2025

افسوس ناک واقعہ
چک نمبر 249 ای بی گگو منڈی بورے والا کا خوبصورت نوجوان فٹبال پلیئر محمد اسد گجر چک نمبر 255 ای بی میں فٹ بال میچ کے دوران کھیلتے ہوئے ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون۔
اظفرمنظورشہید فٹبال کلب کے ممبران اور کھلاڑیوں نے نوجوان کھلاڑی محمد اسد گوجر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی۔

35 ویں اظفر منظور شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ  کا فائنل قائداعظم فٹبال کلب 507 ای بی نے جیت لیا،تفصیلات کے 35ویں اظفر من...
18/11/2024

35 ویں اظفر منظور شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل قائداعظم فٹبال کلب 507 ای بی نے جیت لیا،تفصیلات کے 35ویں اظفر منظور شہید فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ قائد اعظم فٹبال کلب 507ای بی اور اظفرمنظورشہیدفٹبال کلب 509 ای بی کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا ۔جس کو قائداعظم فٹبال کلب 507 ای بی نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا۔ فائنل میچ کو ریفری اعجاز احمد عرف ججی 299 ای بی نے سپروائز کیا ۔فائنل میچ کے پہلے ہاف کے شروع میں مہمان خصوصی راؤ ماسٹر محمد ایوب، بلال گجر، اسلم گجر، اور مشتاق احمد، محمد ریاض چوھان، دوسرے ہاف کے شروع میں مہمان خصوصی راؤ محمد افسر حیات، چوھدری نسیم ولی گوجر، محمد صفدر بٹر، راؤ محمد طاھر وسیم، امانت علی، محمد شیراز تھے۔فائنل میچ تقسیم انعامات تقریب کے مہمان خصوصی الحاج چوہدری مقبول احمد گوجر سابقہ کونسلر اور چوھدری عبدالرحمن گوجر تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ھوا۔الحاج چوہدری مقبول احمد گوجر سابقہ کونسلر سے ونر ٹرافی و کیش پرائز قائداعظم فٹبال کلب 507 ای بی کے کپتان غلام حسین نے وصول کیا۔راؤ محمد افسر حیات سے رنر اپ ٹرافی و کیش پرائز اظفرمنظورشہید فٹبال کلب 509 ای بی کے کپتان محمد سجاد جٹ نے وصول کیا۔ چوہدری عبدالرحمن گجر نے بہترین ریفری کا انعام اعجاز احمد عرف ججی 299 ای بی کو دیا۔ٹورنامنٹ کمیٹی کے الماس بشیر نمبردار، اعجاز حسین جٹ، ملک محمد اویس و دیگر کھلاڑیوں کو انعامات دیئے۔ٹورنامنٹ کے بہترین انتظامات اور انعقاد کروانے پر ملک محمد بوٹا،محمد شاھدگجر، راو محمد وقاص رانا یامین اور اقبال قاسم کو بھی شیلڈز اور دیگر پرائز سے نوازا گیا۔

35 ویں اظفر منظور شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا نوویں روز  سمی فائنل میچ قائداعظم فٹبال کلب 507 ای بی اور الحرم فٹبال ک...
14/11/2024

35 ویں اظفر منظور شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا نوویں روز سمی فائنل میچ قائداعظم فٹبال کلب 507 ای بی اور الحرم فٹبال کلب 441 ای بی کے مابین کھیلا گیا ۔ قائداعظم فٹبال کلب 507 ای بی نے صفر کے مقابلے میں چار گول کر کے میچ جیت لیا۔
سمی فائنل میچ کے مہمان خصوصی عامر سہیل (ندیم سویٹ ڈلن بنگلہ ) تھے ۔
ریفری کے فرائض اعجاز احمد عرف ججی 299 ای بی (فٹبال نیشنل ریفری ) نے ادا کئے ان کے ساتھ جھنڈی مین کے فرائض اعجاز حسین جٹ اور محمد توصیف گجر نے ادا کئے۔
اسٹیج سیکرٹری و ٹورنامنٹ کی دیگر ذمہ داریاں فوجی ملک محمد بوٹا صاحب، محمد شاھد گجر، راو محمد وقاص ایوب، الماس بشیر نمبردار، راو محمد عامر، وکیل یوسف جٹ رانا یامین، محمد سجاد جٹ، اقبال قاسم آرائیں نے ادا کئے۔

Address

Mandi Burewala
509EB

Opening Hours

Monday 00:00 - 17:00
Tuesday 00:00 - 12:00
Wednesday 00:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 00:00 - 12:00

Telephone

+923029676109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azfar Manzoor Shaheed football club 509 EB Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azfar Manzoor Shaheed football club 509 EB Burewala:

Shortcuts

Share