Jivey jivey Pakistan

Jivey jivey Pakistan All About Pakistan And Cricket

28/09/2021

کرکفائی شاٹس آئی ڈی کے ایڈمن فیصل عباس گوندل نے پھالیہ تھانہ روڈ الیکٹرک شاپ بنائی ہے جس کا کل 29 ستمبر بروز بدھ باقائدہ افتتاح کیا جا رہے ہے۔۔۔
اللہ پاک کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔۔
بجلی کا سامان بازار سے باریات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
رابطہ نمبر: فیصل عباس 03495291995

15/06/2021
آج پیر یعقوب شاہ اسٹیڈم پھالیہ میں سیدا سٹار کرکٹ کلب اور حیدری کرکٹ کلب پھالیہ (HCC Phalia) کے درمیان کھیلے گئے ہارڈ با...
08/01/2021

آج پیر یعقوب شاہ اسٹیڈم پھالیہ میں سیدا سٹار کرکٹ کلب اور حیدری کرکٹ کلب پھالیہ (HCC Phalia) کے درمیان کھیلے گئے ہارڈ بال میچ میں ایچ سی سی نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔۔
سیدا سٹار کی طرف سے عمر اور کمالا کنگ نے شاندار 57،57 رنز کی اننگ کھیلی، ریحان نے 32 جبکہ عثمان نے 29 رنز بنائے۔۔
سیدا سٹار کرکٹ کلب نے مقررہ 25 اوورز میں 203 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔
حدف کے تعاقب میں حیدری کرکٹ کلب پھالیہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، سیدا سٹار کے باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ معض 45 رنز پر 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی رہ دکھائی۔۔۔
اور باآسانی 40 رنز سے میچ جیت کر حیدری کرکٹ کلب پھالیہ کی آل ٹیم آوٹ کر دی۔۔
سیدا سٹار کی طرف سے احتشام اور رانا طالب نے 3،3، عثمان حبیب نے 2، کمالا کنگ نے 1 کھلاڑی کو آوٹ کیا جبکہ ایک کھلاڑی رن آؤٹ ہوا۔۔

17/11/2020

Those Who Want Respect, Give Respect..

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923495291995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jivey jivey Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jivey jivey Pakistan:

Share

Category