Mandi united FC

Mandi united FC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mandi united FC, Sports Team, hamza town, Mandi Bahauddin.

24/06/2025
  football league   talent     FIFA
23/06/2025

football league
talent



FIFA

Today Osman . Ameer Abbas and tahir played a friendly match for don FC against eagle FC . Osman played forward with scor...
16/05/2025

Today Osman . Ameer Abbas and tahir played a friendly match for don FC against eagle FC . Osman played forward with scoring two goals that leads the team to their win and Ameer Abbas and tahir both show their defending skills . All players of don FC played very well . Thanks don FC for inviting us .

دوسرا   Quaid e azam میموریل ٹورنامنٹ  جو کہ اس بار فلڈ لائٹس میں ہونے جا رہا ہے ۔ منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب کے اندر اس سے...
10/05/2025

دوسرا Quaid e azam میموریل ٹورنامنٹ جو کہ اس بار فلڈ لائٹس میں ہونے جا رہا ہے ۔ منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب کے اندر اس سے پہلے بھی ایک شاندار ٹورنامنٹ کروایا گیا اور اس بار بھی 16 ٹیموں کے درمیان یہ ٹورنامنٹ کروایا جائے گا یہ ٹورنامنٹ کسی گروپ کے انڈر نہیں ہوگا جو ٹیم چاہے وہ کھیل سکتی ہے جب 16 ٹیمیں مکمل ہو جائے گی تو ایک چارٹ لگایا جائے گا اگر کسی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں کسی دوسری ٹیم سے اعتراض ہوا تو اعتراض کرنے والی ٹیم نکل سکتی ہے یہ ٹورنامنٹ اوپن کھلاڑیوں کی اجازت بلکل نہیں دے گا ۔
انٹری فیس ۔2500
1st prize trophy with cash
2nd prize trophy with cash
Timing 7 to 8:30 first match
9 to 10:30 second match
ہر روز دو میچ ہوں گے ۔
مزید تفصیلات ٹورنامنٹ سے ایک ہفتہ پہلے بتا دی جائیں گی

آج منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب اور ہیرو فٹبال کلب کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ ...
26/04/2025

آج منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب اور ہیرو فٹبال کلب کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور جیتنے کی بھرپور کوشش کی مگر یہ میچ منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب نے 3 گول کر کے جیت لیا
منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب 3
ہیرو فٹبال کلب 2

آج منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب اور کالو والی فٹبال کلب کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے اچھے کھیل کا مظ...
24/04/2025

آج منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب اور کالو والی فٹبال کلب کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور جیتنے کی بھرپور کوشش کی مگر منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب نے 6 گول اسکور کیے
اور کالو والی فٹبال کلب نے بھی اچھی کارکردگی کی ساتھ 4 گول اسکور کیے
Well done both teams

آج منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب اور کالو والی فٹبال کلب کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے اچھے کھیل کا مظ...
15/04/2025

آج منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب اور کالو والی فٹبال کلب کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا
منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب 6 گول
کالو والی فٹبال کلب 2 گول
اس سیزن کے آغاز میں ہی منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب کی بڑی جیت

انشاللہ کل
06/03/2025

انشاللہ کل

Follow like
20/02/2025

Follow like

62 Followers, 3 Following, 814 Likes - Watch awesome short videos created by Osman917

Today E amazing man played between madinahid FC and sardar FC dinga both team played very well and try her for victory i...
16/02/2025

Today E amazing man played between madinahid FC and sardar FC dinga both team played very well and try her for victory in first of sardar FC scored one goal and very played well and in the second half mandi United score the first goal and in last 2 minutes sardar FC again score 2nd goal and in the last minute mandi united FC scored the 2nd goal and tied the match

Address

Hamza Town
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi united FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category