19/11/2023
✨💫 #ینگ سٹارز کرکٹ کلب بگا پنڈ #بمقابلہ 🍀چک شہباز کرکٹ کلب
ینگ سٹارز بگاپنڈ نے پہلے🏏 بیٹنگ کرتے ہوئے،
🏏25 اوورز میں 224 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔۔🏏
مرزا جہانگیر نے کلب کی پہلی 100 سینچری🔥 جڑ دی،
فیصل اکرم نے شاندار 51 رنز بنائے,کامی گوندل،احمد رضا اور مجاہد ظفر کی اچھی بیٹنگ۔۔۔
🔥باؤلنگ میں 🔥
اسامہ اکرم3،عثمان گوندل2،حمزہ گوندل1،مجاہد ظفر2،سمیر1،عمیر گوندل1، وکٹیں حاصل کیں ۔۔۔
اور 🍀💫70+ رنز سے میچ اپنے نام کر لیا🤗🏏