The village cricket club

The village cricket club Sport page

24/07/2023

🏆 𝐂𝐇𝐀𝐌𝐏𝐈𝐎𝐍𝐒 🏆

Pakistan Shaheens defend their title 🤩💪

آج کالووالی کی سر زمین پر بیسٹ آف تھری  ہاشمی کرکٹ کلب اور کالووالی کرکٹ کلب کے بیچ کھیلی گئی جو کے ہاشمی کرکٹ کلب نے بآ...
15/07/2023

آج کالووالی کی سر زمین پر بیسٹ آف تھری ہاشمی کرکٹ کلب اور کالووالی کرکٹ کلب کے بیچ کھیلی گئی جو کے ہاشمی کرکٹ کلب نے بآسانی 2/1 سے جیت لی راجہ قاسم کی تباہ کن آلراونڈنگ پرفارمنس حافظ عتیق ظہیر عباس شہروز اور راجہ کاشی کی عمدہ بیٹنگ اور راجہ کامران بلال حسن ظہیر عباس اسمعیل خان اور شاہ زیب کی عمدہ باولنگ
ویل پلیڈ بوائز

Overs 5Runs 32Wickets 3TVCC VS HCCP
26/12/2022

Overs 5
Runs 32
Wickets 3
TVCC VS HCCP

Vs Haideri cricket club Phalia
26/12/2022

Vs Haideri cricket club Phalia

TAYYAB SHEHZADARuns 85Balls 77TVCC VS HCCPPHALIA STADIUM
26/12/2022

TAYYAB SHEHZADA
Runs 85
Balls 77
TVCC VS HCCP
PHALIA STADIUM

THE VILLAGE CRICKET CLUB vs HAIDER CC PHALIA  الحمدوللہ دی ویلیج کرکٹ کلب نے حیدری سی سی پھالیہ کے خلاف پھالیہ سٹیڈیم می...
25/12/2022

THE VILLAGE CRICKET CLUB vs HAIDER CC PHALIA

الحمدوللہ دی ویلیج کرکٹ کلب نے حیدری سی سی پھالیہ کے خلاف پھالیہ سٹیڈیم میں کھیلتے اپنے نام جیت درج کی۔۔
حیدری سی سی پھالیہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 30 اوورز میں 212 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں حافظ شیراز شوکت نے 54 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔۔ دی ویلج کرکٹ کلب کی طرف سے حماد علی اور ڈاکٹر قیصر نے کمال باؤلنگ کر کے 3/3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ، شاویز سوہاوہ ، شجاعت اور ممتاز فاروق نے شاندار باؤلنگ کی۔۔
جواب میں دی ویلیج کرکٹ کلب کے اوپنر طیب اعجاز شہیدانوالی نے جارحانہ آغاز فراہم کیا طیب نے 85 رنز کی کمال اننگز کھیلی جبکہ ظہور احمد نے شاندار 70 رنز بنائے اور میچ ون سائیڈڈ کر دیا۔۔ دی ویلج کرکٹ کلب نے میچ 7 وکٹس سے جیت لیا

ویری ویل پلیڈ ٹیم دہ ویلیج کرکٹ کلب۔۔۔🏏🏆

THE VILLAGE CRICKET CLUB vs BEST STAR SOHAWA  الحمدوللہ دی ویلیج کرکٹ کلب نے بیسٹ سٹار سوہاوہ کے خلاف بیسٹ آف تھری کے فا...
24/12/2022

THE VILLAGE CRICKET CLUB vs BEST STAR SOHAWA

الحمدوللہ دی ویلیج کرکٹ کلب نے بیسٹ سٹار سوہاوہ کے خلاف بیسٹ آف تھری کے فائنل میں اپنے نام جیت درج کی۔۔
بیسٹ سٹار سوہاوہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اوورز میں 210 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں سہیل احمد نے 94 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔۔ دی ویلج کرکٹ کلب کی طرف سے اختر، ظہیر ، عامر باکھووانہ اور حسن نے شاندار باؤلنگ کی۔۔
جواب میں دی ویلیج کرکٹ کلب کے اوپنرز طاہر عمران اور طیب اعجاز شہیدانوالی نے جارحانہ آغاز فراہم کیا طیب نے 31 اور طاہر نے 45 رنز کی اننگز کھیلی بیٹنگ میں سر فہرست رہے عامر باکھووانہ جس نے 56 بالز پے 79 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کی میچ جیت لیا انکا ساتھ دیتے ہوئے کیپٹن نعیم اسلم نے 28 رنز کی اننگز کھیلی۔۔ دی ویلج کرکٹ کلب نے میچ 8 وکٹس سے جیت لیا

ویری ویل پلیڈ ٹیم دہ ویلیج کرکٹ کلب۔۔۔🏏🏆

THE VILLAGE CRICKET CLUB vs CHAKK SHAHBAZ CC  الحمدوللہ دی ویلیج کرکٹ کلب نے چک شہباز کرکٹ کلب کے خلاف جیت درج کی۔۔دی وی...
16/12/2022

THE VILLAGE CRICKET CLUB vs CHAKK SHAHBAZ CC

الحمدوللہ دی ویلیج کرکٹ کلب نے چک شہباز کرکٹ کلب کے خلاف جیت درج کی۔۔
دی ویلج کرکٹ کلب نے پہلے باؤلنگ کرتے ہوئے طاہر ، ظہیر ، عامر، ارسلان، شاہزیب اور علی کی کمال باؤلنگ کی بدولت چک شہباز کرکٹ کلب کو 24.2 اوورز میں 134 پو آل آؤٹ کر دیا ارسلان نے 4، شاہزیب نے 2، علی نے 2 ، طاہر ، عامر اور ظہیر نے 1۔ 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
جواب میں دی ویلیج کرکٹ کلب نے محض 16 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پے ٹارگٹ چیز کر لیا جس میں طاہر نے بہت جارحانہ 61 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اسکا بھر پور ساتھ دیا نوجوان کھلاڑی علی شیر نے جس نے 32 رنز کی کلاسک اننگز کھیلی۔۔ ظہور احمد 19 اور علی حسن 10 رنز بنا سکے۔۔۔

ویری ویل پلیڈ ٹیم دہ ویلیج کرکٹ کلب۔۔۔🏏🏆

Lost by 11runs against khutyala shaikaan cricket club well played guys learn from today's mistakes and come back strongl...
13/12/2022

Lost by 11runs against khutyala shaikaan cricket club well played guys learn from today's mistakes and come back strongly

Well played captain NAEEM ASLAMZahoor lala you beauty
12/12/2022

Well played captain NAEEM ASLAM

Zahoor lala you beauty

THE VILLAGE CRICKET CLUB vs BEST STAR SOHAWA  الحمدوللہ دی ویلیج کرکٹ کلب نے بیسٹ سٹار سوہاوہ کے خلاف جیت درج کی۔۔دی ویل...
04/12/2022

THE VILLAGE CRICKET CLUB vs BEST STAR SOHAWA

الحمدوللہ دی ویلیج کرکٹ کلب نے بیسٹ سٹار سوہاوہ کے خلاف جیت درج کی۔۔
دی ویلیج کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ مقررہ 30 اوورز میں 221 رنز بناۓ۔۔۔🏏
بیٹنگ میں وسیم اشرف نے 56 ، ظہیر عباس نے ذمہ دارانہ 53 ظہور ایڈووکیٹ نے تیز رفتار 39 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔۔۔
جواب میں بیسٹ سٹار سوہاوہ 29.1 اوورز 208 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی اور دی ویلیج کرکٹ کلب نے 13 رنز سے میچ جیت لیا
بولنگ میں ممتاز فاروق ایڈووکیٹ نے اپنے کم بیک میچ میں اپنی پیس اور سونگ سے وکٹس کی جھڑی لگا دی اور شروع سے ہی میچ ون سائیڈڈ کر دیا اور ارسلان کھوکھر ، طاہر عمران اور اویس امجد نے اپنا جلوہ دکھایا- علی حسن، شاہزیب، سفیان امجد نے کمال کی باؤلنگ کر کے میچ کی سمت بدل دی ۔ ۔۔ ممتاز نے 4 طاہر نے 2 ارسلان نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔۔۔۔۔

ویری ویل پلیڈ ٹیم دہ ویلیج کرکٹ کلب۔۔۔🏏🏆

Address

MANDI BAHAUDDIN
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923056169476

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The village cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The village cricket club:

Share

Category