16/06/2023
26 چک جاری ٹورنامنٹ میں بھلووال آسڑیلیا کی راسب بلوچ کی قیادت میں شاندار کامیابی پہلا میچ حیدری بوسال جبکہ کواٹر فائنل میچ رکن سے جیت کو سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا پہلے میچ میں اختر بلوچ نے آخری اوور میں 13 رنز سیو کر کے کامیابی دلائی جبکہ کواٹر میں شیبی لللہ نے رکن کے خلاف جب 2 اوور میں 34 باقی تھا 2 رنز پر اوور کر کے میچ ون ساییڈڈ کر دیا
Best of luck for