Punjab Tapeball

Game on hy
07/07/2026

Game on hy

آج رات بڑا میچ جس میں منڈی بہاؤالدین اور گجرات کے تمام اسٹارز آمنے سامنے ہوں گے، انشاء اللہ 125 کرکٹ کلب موسیٰ 11 ریلوے ...
09/10/2025

آج رات بڑا میچ جس میں منڈی بہاؤالدین اور گجرات کے تمام اسٹارز آمنے سامنے ہوں گے، انشاء اللہ

125 کرکٹ کلب
موسیٰ 11
ریلوے روڈ گجرات
احمد 11 سکول محلہ

8.00 Pm صوفی سٹی منڈی بہاؤالدین بروز جمعہ

یہ دو بیٹ  باہر لے کر جانے پر پاکستان ایرپورٹ پر روک دیا وجہ پوچھی تو بتایا کے قانون اجازت نہیں دیتا دو بیٹ ملک سے باہر ...
09/10/2025

یہ دو بیٹ باہر لے کر جانے پر پاکستان ایرپورٹ پر روک دیا وجہ پوچھی تو بتایا کے قانون اجازت نہیں دیتا دو بیٹ ملک سے باہر لے جانے کی پھر قانون کو 4000 ہزار روپے دیے اور قانون نے اجازت دے دی

شکریہ پاکستان

گوندل پریمئر لیگ چھموںگیم آن ہے
18/12/2024

گوندل پریمئر لیگ چھموں
گیم آن ہے

30/10/2024

📚📚📚

ہاں جی منڈی والو کیسی لگی پرفارمنس احسان علی نیلو کیآل پاکستان اوپن جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ پھالیہ  افتتاحی میچ میں مرال...
19/08/2024

ہاں جی منڈی والو کیسی لگی پرفارمنس احسان علی نیلو کی
آل پاکستان اوپن جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ پھالیہ افتتاحی میچ میں مرالہ کے خلاف اوور میں 4 کھلاڑی آؤٹ اور صرف 4 رنز دیے
Jaa pass ah

اٹالین سپورٹس پرو پلئیر ایڈیشن 2024 ڈبل سیزنل بھاری نچلا حصہ دو انچ سے زیادہ موٹااور بیٹ کی چوڑائی 4.75 انچ انشاءاللہ جل...
05/08/2024

اٹالین سپورٹس پرو پلئیر ایڈیشن 2024 ڈبل سیزنل بھاری نچلا حصہ دو انچ سے زیادہ موٹااور بیٹ کی چوڑائی 4.75 انچ انشاءاللہ جلد مارکیٹ میں آرہا ہے بیٹ خریدنے کے لیے اٹالین سپورٹس بھچر کا وزٹ کریں یا ڈلیوری کے لیے نیچے دے گے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
اٹالین سپورٹس بھچر
03458305345 اعجاز گوندل

بھچر کرکٹ ٹورنامنٹ میں گوندل کلب چھموں کا سکواڈ بیسٹ آف لک حسن جٹ
27/07/2024

بھچر کرکٹ ٹورنامنٹ میں گوندل کلب چھموں کا سکواڈ
بیسٹ آف لک حسن جٹ

بھچر کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہریا ینگ سٹارز کا سکواڈبیسٹ آف لک شانی بٹ
27/07/2024

بھچر کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہریا ینگ سٹارز کا سکواڈ
بیسٹ آف لک شانی بٹ

خصوصی تعاون کرنے کا بہت شکریہ
27/07/2024

خصوصی تعاون کرنے کا بہت شکریہ

Address

Aaki
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Tapeball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category