25/08/2025
🤲♥️⚜️الحمدللہ
چک ظاہر میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں نوشہ سٹارز کرکٹ کلب رنمل شریف کا اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کو سیمی فائنل میں پکا کیا
پہلے میچ میں چک جانو کرکٹ کلب کے خلاف تجمل دھوتھڑ کی اچھی بیٹنگ کی بدولت میچ کو جیتا۔چار اوور میں 66 رنز کا ٹارگٹ باسانی چیز کیا
دوسرا میچ اگر رویا کرکٹ کلب کے خلاف کھیلا گیا جو کہ تین اووروں پر مشتمل تھا اس میں پہلے بالنگ کرتے ہوئے ٹیم کیپٹن حسیب تارڑ اور زبیر چوہان کی اچھی بالنگ ٹیم اگرویا تین اوور میں 39 رنز بنا سکی۔اس میچ میں تجمل دھوتھڑ اور حسیب تارڑ کی اچھی بیٹنگ کی بدولت 39 رنز کا ⚜️ٹارگٹ 2.2 اورز تجمل دھو تھڑ کی میچ وننگ رنز
Well played boys 🔥💥
Keep it up 💯
Nosha Star Cricket Club