District Cricket Association M.B.Din

District Cricket Association M.B.Din DISTRICT CRICKET ASSOCIATION MANDI BAHAUDDIN

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین ۔ ٹرائلز رزلٹ U-13 & U-16 شارٹ لسٹڈ کھلاڑیوں کو مبارکباد۔
28/12/2023

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین ۔
ٹرائلز رزلٹ U-13 & U-16
شارٹ لسٹڈ کھلاڑیوں کو مبارکباد۔

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین۔ *ٹرائلز U-13 & U-16*پیٹرن DCA احمد حسن، سیکرٹری رضوان الحق بھولا مندی بہاوالدین ...
27/12/2023

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین۔
*ٹرائلز U-13 & U-16*
پیٹرن DCA احمد حسن، سیکرٹری رضوان الحق بھولا مندی بہاوالدین کے لئے سیلیکٹرز راؤ افتخار انجم، ریاض خان، ابراہیم Analyst کے ہمراہ سپورٹس اسٹیڈیم منڈی بہاوالدین میں۔

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین۔الحمد للہ۔ منڈی بہاوالدین کی کرکٹ تاریخ میں پہلی مرتبہ منڈی کے3 کھلاڑیوں کو  پاکس...
26/12/2023

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین۔
الحمد للہ۔ منڈی بہاوالدین کی کرکٹ تاریخ میں پہلی مرتبہ منڈی کے3 کھلاڑیوں کو پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ ملا ہے۔ جو کہ نہایت ہی خوش آئند ہے۔ ان شاءاللہ ڈسٹرکٹ میں پرفارم کرنے والے پلئیرز کے لئے DCA ایسی ہی کوشاں رہیگی۔
Firat time 3 Playera Got PCB Central Contract in History of M.B.Din

*ڈسٹرکٹ منڈی بہاوالدین کرکٹ ٹرائلز*تمام پلئیرز جن کی پیدائش 01 ستمبر 2010 کے بعد کی ہے وہ U-13 کے ٹرائلز دے سکتے ہیں۔ جن...
25/12/2023

*ڈسٹرکٹ منڈی بہاوالدین کرکٹ ٹرائلز*
تمام پلئیرز جن کی پیدائش 01 ستمبر 2010 کے بعد کی ہے وہ U-13 کے ٹرائلز دے سکتے ہیں۔ جن پلئیرز کی پیدائش 01 ستمبر 2007 کے بعد کی ہے وہ U-16 کے ٹرائلز دے سکتے ہیں اور جن پلیئرز کی پیدائش 01 ستمبر 2005 کے بعد کی ہے وہ U-19 کے ٹرائلز دے سکتے ہیں۔
Date for U-13 & U-16 : 27 December
Date for U-19 Trials : 28 December

ڈسٹرکٹ کرکٹ منڈی بہاوالدین U-13, U-16, U-19 ٹرائلز۔ ڈسٹرکٹ کرکٹ U-13, U-16 کے ٹرائلز مورخہ 27 دسمبر 2023 جبکہ U-19 کے ٹر...
24/12/2023

ڈسٹرکٹ کرکٹ منڈی بہاوالدین U-13, U-16, U-19 ٹرائلز۔
ڈسٹرکٹ کرکٹ U-13, U-16 کے ٹرائلز مورخہ 27 دسمبر 2023 جبکہ U-19 کے ٹرائلز مورخہ 28 دسمبر 2023 کو سپورٹس اسٹیڈیم منڈی بہاوالدین میں ہونگے۔ رپورٹنگ ٹائم صبح 9 بجے ہے۔
Documents: Original & Copy B-From for U-13 & U-16
FRC/Smart Card Original & Copy.
Father CNIC Copy.

شعیب اختر ۔ ینگ سپیڈ سٹار فرام منڈی بہاوالدین - 125 کرکٹ کلب کے فاسٹ باؤلر - کو غنی گلاس ڈیپارٹمنٹ(فرسٹ کلاس کرکٹ) میں س...
27/11/2023

شعیب اختر ۔ ینگ سپیڈ سٹار فرام منڈی بہاوالدین - 125 کرکٹ کلب کے فاسٹ باؤلر - کو غنی گلاس ڈیپارٹمنٹ(فرسٹ کلاس کرکٹ) میں سیلیکٹ ہونے پر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین کی جانب سے بہت مبارکباد۔

Cut out Date for Trials is 01-01-2005.وہ پلئیرز جن کی تاریخ پیدائش 2005-01-01 کے بعد کی ہے وہی ٹرائلز دے سکتے ہیں اور ٹی...
27/11/2023

Cut out Date for Trials is 01-01-2005.
وہ پلئیرز جن کی تاریخ پیدائش 2005-01-01 کے بعد کی ہے وہی ٹرائلز دے سکتے ہیں اور ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس بورڈ کی جانب سے سیلیکٹ ہونیوالے کھلاڑیوں کو کلر کٹ، شوز وغیرہ مہیا کئے جائینگے۔

All Pakistan Cricket Tournament T-20 M.B.Dinان شاءاللہ دسمبر 2023 میں پاکستان کے کرکٹ سٹارز، انٹرنیشنل کرکٹ پلئیرز، نیشن...
25/11/2023

All Pakistan Cricket Tournament T-20 M.B.Din
ان شاءاللہ دسمبر 2023 میں پاکستان کے کرکٹ سٹارز، انٹرنیشنل کرکٹ پلئیرز، نیشنل کرکٹ سٹارز، PSL سٹارز منڈی بہاوالدین سٹیڈیم میں جلوہ گر ہونگے۔ تماشائیوں کے لئے کراؤڈ کیچ پر نقد کیش کیساتھ ساتھ دیگر انعامات کی برسات ہوگی۔

ڈسٹرکٹ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ منڈی بہاوالدین کمشنر کپ گوجرانوالہ میں شرکت کرنے کے لئے ضلع منڈی بہاوالدین سے U-19 کی ایک کرکٹ ...
23/11/2023

ڈسٹرکٹ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ منڈی بہاوالدین کمشنر کپ گوجرانوالہ میں شرکت کرنے کے لئے ضلع منڈی بہاوالدین سے U-19 کی ایک کرکٹ ٹیم بنا کر بھیجے گا۔ جس کے ڈسٹرکٹ منڈی بہاوالدین کے اوپن ٹرائلز 29 نومبر 2023 کو اسپورٹس اسٹیڈیم منڈی بہاوالدین میں صبح 10 بجے منعقد ہونگے۔ تمام خواہشمند کھلاڑی اپنے ہمراہ 1. بے فارم کی کاپی، 2. سمارٹ کارڈ کی کاپی، 3. والد کے شناختی کارڈ کی کاپی، 4. 2 پاسپورٹ سائز تصاویر ہمراہ لائیں۔

ڈسٹرکٹ کرکٹ T-20 چیمپئن شپ منڈی بہاوالدین۔ آج فائنل میچ میں 125 کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز بنائے۔ جواب میں...
20/11/2023

ڈسٹرکٹ کرکٹ T-20 چیمپئن شپ منڈی بہاوالدین۔
آج فائنل میچ میں 125 کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز بنائے۔ جواب میں ملکوال جمخانہ نے 19 اوورز میں سکور پوراکر دیا۔ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر مرزا ابو ہریرہ، سیکرٹری رضوان الحق بھولا اور پیٹرن ان چیف مرزا احمد حسن، ADCR جناب ذوالفقار احمد صاحب، ڈسٹرکٹ پلیننگ آفیسر جناب باسط گوندل صاحب اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جناب ماجد حسین صاحب نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے جبکہ ٹورنامنٹ وننگ ٹیم ملکوال جمخانہ کو ٹرافی سے نوازا۔

Congratulations 🎉 Khurram Shehzad ( Khurram Steyn ) for being Selected in Pakitsan Cricket Team Squad for Australia Tour...
20/11/2023

Congratulations 🎉 Khurram Shehzad ( Khurram Steyn ) for being Selected in Pakitsan Cricket Team Squad for Australia Tour. May Allah Pak bless you with More Success Aameen.

Address

MUNICIPAL STADIUM M. B. DIN
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Cricket Association M.B.Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share