Ittihad Premier League

Ittihad Premier League Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ittihad Premier League, Sports League, Malir.

میانجی اتحاد پینل کے ماتحت میانجی نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل کرکٹ لیگ بنام اتحاد پریمیئر لیگ، جس کا مقصد میانجی جماعت کے نوجوانوں کو کرکٹ کے ذریعے ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا اُنہیں آپس میں ملانا اور تعلیم سمیت دیگر فلاحی سرگرمیوں میں مشغول کرنا ھے۔

08/06/2026
Coming SoonIttihad Premier League Season 38 Teams 1 TitleGet Ready For December-2026
25/05/2026

Coming Soon
Ittihad Premier League Season 3
8 Teams 1 Title
Get Ready For December-2026


Congratulations 👏🎉آپ سب کی محنت
21/04/2026

Congratulations 👏🎉
آپ سب کی محنت

میانجی جماعت کا ابھرتا ھوا ستارہ کمنٹری ، کرکٹ اور فٹبال کے بعد ولوگنگ میں اپنا لوہا منواتے ھوۓ۔۔۔عاطف عبد الخالق    Ati...
15/04/2026

میانجی جماعت کا ابھرتا ھوا ستارہ
کمنٹری ، کرکٹ اور فٹبال کے بعد ولوگنگ میں اپنا لوہا منواتے ھوۓ۔۔۔
عاطف عبد الخالق Atif Junejo
دراصل یہ بچے ہی قوم کا مستقبل اور اثاثہ ہیں✨ بطورِ سینیئر..! ہمیں چاہیئے کہ ہم ان کی صلاحیتوں کو درست سمت فراہم کریں، ان کو نکھارنے کیلئے ان کی رہنمائی کریں اور ان کے روشن مستقبل کیلئے اپنا بہترین و مثبت کردار ادا کریں تاکہ یہ بچے کل بڑے ھو کر جماعت کیلئے اپنی خدمات دلچسپی کیساتھ پیش کریں اور اپنے جیسے دیگر ممبران کا ہاتھ تھام کر حقیقی معنوں میں قوم بنائیں ۔۔۔
*شاباش عاطف عبد الخالق ہم آپ کی محنت کی قدر کرتے ہیں، خوب سراہتے ہیں، ہم آپ کے اور آپ جیسے دیگر بچوں کے روشن مستقبل کیلئے صرف دعا نہیں بلکہ بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے اور مزید مواقع فراہم کریں گے، انشاء اللہ عزوجل* 👏
https://youtu.be/buRRoS2Qt18?si=1UqH55XGPhuRNodb

14/04/2026

نوجوانوں کی ہماری نظر میں بڑی قدر اور اہمیت ھے ہمارا پلیٹ فارم یوتھ ایکٹیویٹیز کیلئے ہمیشہ مرکزی کردار ادا کرتا رھے گا ۔۔۔۔۔
انڈر 19 بچوں کیلئے IPL-3 میں میچز رکھنے کا ارادہ ھے تاکہ آنے والی نسلِ نو کیلئے ایک منظم پلیٹ فارم تیار کیا جا سکے۔۔۔۔۔۔
کھیل، تعلیم اور سماجی سرگرمیوں کے بعد میڈیکل فیلڈ میں بلڈ بینک کے قیام کیلئے نوجوانوں کو متحرک کرنے کوششیں جاری ہیں، اللہ کریم نے چاہا تو ہم اپنے مقصد میں کامیاب ھوں گے۔ انشاء اللہ عزوجل

14/04/2026

Congratulations 👏
Miyanjee Stars For Winning Three Matches Out Of Three.....
Keep It Up All Teams 💯💪
Try Your BEST 💝

*داد تـــــو بنتـــــی ھـــــے* 💯🎉👍👏میانجی مون اسٹار پریمئر لیگ میں بطورِ کمنٹیٹر اپنی صـــــلاحیت کا لوہا منواتے ھوۓ *ب...
12/04/2026

*داد تـــــو بنتـــــی ھـــــے* 💯🎉👍👏

میانجی مون اسٹار پریمئر لیگ میں بطورِ کمنٹیٹر اپنی صـــــلاحیت کا لوہا منواتے ھوۓ
*بہتـــــرین کمپیئرنگ اور کمنٹری* کی۔۔۔۔۔

ہـــــم جونــیــئـــر سپـــــر اســـــٹار
*عـــــاطـــــف عـــــبدالخالق* کی کارکردگی کو خوب سراہتے ہیں اور خواہـــش رکھتے ہیں کہ
*اتحـــــاد پریمئیـــــر لیـــــگ سیزن 3* میــــں
Miyanjee Jawaid Jaan
Irfan Miyanji
اور Toseef Yousuf کیـــساتھ
کمنٹری کے فرائـــــض ســـرانجـــام دیں۔۔۔۔۔

*شــــــاباش عاطف عبد الخالق* 🎉👍👏🏆

Keep it up Atif Ahmed Khalid

12/04/2026

Address

Malir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittihad Premier League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share