Jam Eleven Football Club Malir

Jam Eleven Football Club Malir The roar of the crowd is the sweetest sound.

16/01/2026

Lights, camera, GOAL! Waqas imam 10

16/01/2026

Fabulous Finish by Waqas Kaka 11

15/01/2026

Fantastic Header By Maqsood Samad ( Bakshi )

Alhamdulliah ❤️🫰
08/01/2026

Alhamdulliah ❤️🫰

بروز جمعرات 4 دسمبر 2025جام الیون فٹبال کلب کے چیئرمین مولا بخش بلوچ سکریٹری حبیب اللہ ھوت جام الیون فٹبال کلب کے سابق ک...
04/12/2025

بروز جمعرات 4 دسمبر 2025
جام الیون فٹبال کلب کے چیئرمین مولا بخش بلوچ سکریٹری حبیب اللہ ھوت جام الیون فٹبال کلب کے سابق کپتان فقیر معمد بلوچ بعرین عثمان جوکیہ استاد حمید جوکیہ کی بھرپور تعاون سے جام الیون کے تمام کھلاڑیوں میں چیئرمین مولا بخش بلوچ نے کھلاڑیوں میں فٹبال شوز تقسیم کئے۔۔
اور ان کے ساتھ کلب کے خازن فتح معمد بلوچ سابق کپتان معمد رفیق بلوچ بھی ساتھ تھے۔

جام الیون فٹبال کلب کے تمام زمیداراں پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری اور ایم پی اے معمد سلی...
20/11/2025

جام الیون فٹبال کلب کے تمام زمیداراں پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری اور ایم پی اے معمد سلیم بلوچ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ھیں جنہوں کی کاوشوں سے جام الیون فٹبال اسٹیڈیم کا کام کام تیزی سے چل رھا ھے اور انشاء اللہ تعالیٰ آنے والی وقت میں یہ جام الیون گراؤنڈ ایک مثالی گراؤنڈ بن کر جام الیون فٹبال کلب ایک تعفہ کی طور پر ملے گا اور اس گراؤنڈ کی ساری دوڑ بھاگ میں چند لوگ شامل ل ھیں اگر میں ان کا نام نہ لوں تو بھت زیادتی ھوگی اس کام کی نگرانی میں سب سے پہلے جاوید غفور بلوچ کا نام آتا ھے ۔روؤف بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی ۔ماسٹر رحیم بخش۔ماسٹر عیسی کاؤنسلر صاحب۔استاد ستار ۔ماسٹر معمد رفیق جام الیون ۔جلیل چائنا اور جام الیون کے چیئرمین جناب مولا بخش بلوچ کا بھت کردار رھا ھے ھم ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ھیں پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم این اے سلیم بلوچ صاحب کا جنہوں نے جام الیون فٹبال اسٹیڈیم کے لئے اتنا بڑا پروجیکٹ رکھا ھے
منجانب۔۔۔ سکریٹری جام الیون ۔حبیب اللہ ھوت
چیئرمین ۔ مولا بخش بلوچ
خازن۔ فتع معمد بلوچ
سرپرست اعلیٰ ۔ معمد عرفان جوکیہ

جام الیون فٹبال کلب ملیر کے چئیرمین و تمام آفیشلز اور کھلاڑیوں کی جانب سے جناب *ناصر آسکانی* کو سندھ فٹبال ایسوسی ایشن ک...
08/09/2025

جام الیون فٹبال کلب ملیر کے چئیرمین و تمام آفیشلز اور کھلاڑیوں کی جانب سے جناب *ناصر آسکانی* کو سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کا جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ہم پُر امید ہیں کہ آپ اپنی بصیرت، قیادت اور انتھک محنت کے ذریعے سندھ میں فٹبال کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے شاندار اقدامات کریں گے۔
آپ کی کامیابیاں نہ صرف فٹبال بلکہ نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی ضمانت ثابت ہوں گی۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنجام الیون فٹبال کلب ملیر کے چیئرمین استاد مولا بخش بلوچ  سیکٹری حبیب اللہ ہوت ت...
31/08/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
جام الیون فٹبال کلب ملیر کے چیئرمین استاد مولا بخش بلوچ سیکٹری حبیب اللہ ہوت تمام آفیشل و کھلاڑی عبدالوحد سابق کھلاڑی ملیر نیشنل فٹبال کلب کے جواں سال فرزند حماد واحد کے ناگہانی موت پہ رنج و دکھ کا اظہار کرتی ہیں خداوند کریم سے دعاگو ہیں اللہ تبارک تعالی مرحوم کے درجات بلند اور لواحقین کو اس پہاڑ جیسے غم پہ صبر و جمیل عطا فرمائے آمین
جام الیون فٹبال کلب ملیر

جام الیون فٹبال کلب ملیر کی جانب سے بلوچ محمڈن ملیر کے اسٹار کھلاڑی فرقان عمر کو پاکستان انڈر 23 میں جگہ بنانے پہ بہت بہ...
30/08/2025

جام الیون فٹبال کلب ملیر کی جانب سے بلوچ محمڈن ملیر کے اسٹار کھلاڑی فرقان عمر کو پاکستان انڈر 23 میں جگہ بنانے پہ بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ فرقان عمر نمایاں کارکرگی پیش کرکے یہ ثابت کرئینگے کہ پاکستان کے فٹبال میں ملیر اپنا ایک الگ مقام رکھتا جیسے نظر انداز کیا جاتا ہے ہمیں خوشی ہے کہ فرقان عمر نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال اور ملیر کے لئے باعث فخر ہیں💞

Address

Malir
75040

Telephone

+923040360685

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam Eleven Football Club Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jam Eleven Football Club Malir:

Share

Category