Malakwal king's Cricket Club

Malakwal king's Cricket Club Youngster's and upcoming shining kings 🔥👑

20/08/2025

I gained 30 followers, created 4 posts and received 60 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Game on ha 🏏✌️🦁Jis bahi na team inter krvani ha is number pr rabta kara 03052147254
04/08/2025

Game on ha 🏏✌️🦁
Jis bahi na team inter krvani ha is number pr rabta kara
03052147254

Game on ha 🦁❤️
03/08/2025

Game on ha 🦁❤️

الحمدللہ آج ہوئی چکسدہ اور ملکوال کنگ کے درمیان بیسٹ آف تھری جس میں ملکوال کنگ نے 2۔1اپنے نام کی۔ جس میں۔ علی چھوٹا اور ...
05/07/2025

الحمدللہ آج ہوئی چکسدہ اور ملکوال کنگ کے درمیان بیسٹ آف تھری جس میں ملکوال کنگ نے 2۔1اپنے نام کی۔ جس میں۔ علی چھوٹا اور حذیفہ ۔نے بالر کی خوب کلاس لگائی اور احمد۔ فیضان چھوٹا اور حافظ عثمان۔ نے ان کا ساتھ دیا اور بالنگ میں حافظ عثمان۔ مجتبی۔ احمد ۔سعد۔ میں اچھی بالنگ کی اور بیٹس مینوں کو ہلنے نہیں دیا اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ماشاءاللہ ویل پلیڈ ملکوال کے
🦁🦁

الحمدللہ آج ہوئ مڈھ پرگنہ کے ساتھ کنگ جونیئر کی بیسٹ آف تھری جس میں ماشاءاللہ رمضان بھائی ۔رضوان نیازی۔فیضان ۔علی اور فل...
23/07/2024

الحمدللہ آج ہوئ مڈھ پرگنہ کے ساتھ کنگ جونیئر کی بیسٹ آف تھری جس میں ماشاءاللہ رمضان بھائی ۔رضوان نیازی۔فیضان ۔علی اور فلک نے ماشاءاللہ بولروں کی خوب کلاس لی اور بولنگ میں حسنین جونیئر ۔تہزیب خان۔ سیفی خان اور۔اویس بابو نے بہت ہی اچھی بولنگ کی اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ماشاءاللہ ویل پلیڈ ۔ملکوال کنگ
Well played massahallah ❤️✨

الحمدللہ آج راجہ11اور ملکوال کنگز کے درمیان بیسٹ آف تھری کے میچز ہوے جس میں ملکوال کنگز نے 1۔2 سے اپنے نام کی اور الحمدل...
07/07/2024

الحمدللہ آج راجہ11اور ملکوال کنگز کے درمیان بیسٹ آف تھری کے میچز ہوے جس میں ملکوال کنگز نے 1۔2 سے اپنے نام کی اور الحمدللہ دوسرا میچ میں وان مین شو کرتے ہوئے رضوان نیازی نے بولروں کو ایسا دھویا آن کو دن میں تارے دکھا دیے اور فیضان ۔اور فلک نے ان کا سات دیا اور3۔4 over میں 125 چیز کیا اور بولنگ میں حسنین ۔عثمان۔فیضان۔رضوان نیازی اور ۔راجہ نے بہت اچھی بولنگ کی اور ہماری ٹیم نے الحمد اللہ بیسٹ آف تھری اپنے نام کی
Well played massahallah ❤️ Allah pak ham sab ko hor kamiyab kara ...ameen 💕

الحمدللہ آج ایک اچھی ٹیم سے بیسٹ آف تھری کے میچز ہوے اور ایک سنگل میچ ہوا اور الحمدللہ تینوں میچوں میں فرحان نیازی ۔رمضا...
06/07/2024

الحمدللہ آج ایک اچھی ٹیم سے بیسٹ آف تھری کے میچز ہوے اور ایک سنگل میچ ہوا اور الحمدللہ تینوں میچوں میں فرحان نیازی ۔رمضان بھائی ۔رضوان نیازی ۔فیضان۔ زبیر شاہ۔فلک اور صداقت نے بولروں کی خوب کلاس کی اور بولنگ میں تہزیب خان ۔گل خان ۔مون۔آفتاب خان۔صحفی خان اور ۔راجہ نے بہت اچھی بولنگ کی اور ہماری ٹیم الحمد اللہ تینوں میچ ون سائڈڈ جیت گی
Allhamdulilallah 🥰❤️

الحمدللہ آج ہوئ چکسیدہ سے بیسٹ آف تھری جس میں حسنین جونیئر ۔سیفی خان۔اور تحزیب خان نے کمال کی بولنگ کی اور بیٹنگ میں رضو...
01/07/2024

الحمدللہ آج ہوئ چکسیدہ سے بیسٹ آف تھری جس میں حسنین جونیئر ۔سیفی خان۔اور تحزیب خان نے کمال کی بولنگ کی اور بیٹنگ میں رضوان نیازی زبیر شاہ فلک اور فرحان نیازی نے کمال کی بیٹنگ کی 96 رنز 4 اور میں چیز کر دیا اور دوسرے میچ میں 75 پر آل ٹیم آؤٹ کر کے عمیر کوٹلی اور رضوان نیازی نے بہت اچھا کھیل کھیلا اور 4 اور میں رنز چیز کر دیا ویل پلیڈ ملکوال کنگ جونیئر
Allhamdulillah ❤️😊

Welcome back Umair kotli 🤗💓Umair kotli aaj saa apni cricket MALAKWAL KING SAA Khelaa gah koi bhi  TEAM ITTRAZ NAA KARA ....
25/05/2024

Welcome back Umair kotli 🤗💓
Umair kotli aaj saa apni cricket MALAKWAL KING SAA Khelaa gah koi bhi TEAM ITTRAZ NAA KARA . JAZAKALLAH.💝🤗

HASSNAIN Gondal Azaan sports kaa aaj saa apni JOUNiER cricket MALAKWAL KING JOUNIER TEAM SAA Khelaa gah koi bhi JOUNIER ...
13/05/2024

HASSNAIN Gondal Azaan sports kaa aaj saa apni JOUNiER cricket MALAKWAL KING JOUNIER TEAM SAA Khelaa gah koi bhi JOUNIER TEAM ITTRAZ NAA KARA . JAZAKALLAH.💝🤗

Abdullah Azaan sports kaa aaj saa apni JOUNiER cricket MALAKWAL KING JOUNIER TEAM SAA Khelaa gah koi bhi JOUNIER TEAM IT...
13/05/2024

Abdullah Azaan sports kaa aaj saa apni JOUNiER cricket MALAKWAL KING JOUNIER TEAM SAA Khelaa gah koi bhi JOUNIER TEAM ITTRAZ NAA KARA . JAZAKALLAH.💝

Address

Fayi Cabal Wali Gali Main Bazar Malikwal
Malakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakwal king's Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category