Railway Football CLUB - P.d.khan

Railway Football CLUB - P.d.khan Some people think football is a matter of life and death. I assure you, it's much more serious than

کل سٹی فٹبال کلب ملکوال کے ساتھ کھیلا گیا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا ۔۔ ریلوے فٹبال کلب پنڈدادنخان ۔۔۔ گروپ فوٹو (ملک...
20/10/2018

کل سٹی فٹبال کلب ملکوال کے ساتھ کھیلا گیا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا ۔۔
ریلوے فٹبال کلب پنڈدادنخان ۔۔۔ گروپ فوٹو (ملکوال فٹبال گراونڈ)

ریلوے فٹبال کلب پنڈدادنخان اور پرنس فٹبال کلب کھیوڑہ کے درمیان دوستانہ میچ کل بروز جمعہ ٹھیک 5 بجے البیرونی ڈگری کالج پن...
30/08/2018

ریلوے فٹبال کلب پنڈدادنخان اور پرنس فٹبال کلب کھیوڑہ کے درمیان دوستانہ میچ کل بروز جمعہ ٹھیک 5 بجے البیرونی ڈگری کالج پنڈدادنخان کے گراونڈ پر کھیلا جائے گا۔۔ (31-08-2018)

آج کھیلے گئے دوستانہ میچ میں شاھین ایف سی Mandi bahud deenنے ریلوے ایف سی پنڈدادنخان کو 2 کے مقابلے 3 گولز سے ہرا دیا
13/01/2017

آج کھیلے گئے دوستانہ میچ میں شاھین ایف سی Mandi bahud deenنے ریلوے ایف سی پنڈدادنخان کو 2 کے مقابلے 3 گولز سے ہرا دیا

پنجاب یوتھ فیسٹیول ریلوے فٹبال کلب پنڈدادنخان نے کشمیرایف سی جہلم کو  ڈسٹرکٹ لیول پہ فائنل ہرا کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر ل...
17/12/2016

پنجاب یوتھ فیسٹیول
ریلوے فٹبال کلب پنڈدادنخان نے کشمیرایف سی جہلم کو ڈسٹرکٹ لیول پہ فائنل ہرا کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا میچ کاُ واحد گول ریلوے ایف سی کے فارورڈ اویس نے کیا

آج کھیلے گۓ فائنل میچ میں ینگ ریلوے ایف سی نے ینگ باغی ایف سی کو ہرا کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا
03/11/2016

آج کھیلے گۓ فائنل میچ میں ینگ ریلوے ایف سی نے ینگ باغی ایف سی کو ہرا کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

ریلوے فٹبال ٹورنامنٹ جس میں پنڈدادنخان کی ینگ ٹیموں نے حصہ لیا فائنل میں آج ینگ باغی ایف سی اور ینگ ریلوے ایف سی کے درمی...
30/10/2016

ریلوے فٹبال ٹورنامنٹ
جس میں پنڈدادنخان کی ینگ ٹیموں نے حصہ لیا
فائنل میں آج ینگ باغی ایف سی اور ینگ ریلوے ایف سی کے درمیان دلچسپ میچ ہوا مقررہ وقت میں میچ بغیر کِسی گول کی برابر رہا میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر بھی نہ ہو سکا دونوں ٹیموں نے سات سات ککس لگائی جسمیں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں کامیاب رہی کم روشنی کے باعث میچ ختم کر دیا گیا میچ دوبارہ کھیلا جاۓ گا

آج کھیلے گۓ میچ میں سٹی ایف سی ملکوال نے بو چھال ایف سی کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی میچ کے مہمانِ خصوصی جنرل کونسلرز پ...
29/10/2016

آج کھیلے گۓ میچ میں سٹی ایف سی ملکوال نے بو چھال ایف سی کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی
میچ کے مہمانِ خصوصی
جنرل کونسلرز پنڈدادنخان
جناب
چوہدری اقرار بِلا
شاید باگوان
چوہدری ارشد چانڈیو
محمد افضل بٹ

29/10/2016

Railway Football Tournament
BIG MATCH !!
1st SF Today
City FC Malakwal vs Bochal FC Bochal Kalan
At Railway Football Ground Pind Dadan Khan
Match Timing 4:30 PM

ریلوے فٹبال ٹورنامِنٹ آج کھیلے گۓ میچ میں ریلوےایف سی پِنڈدادنخان نے اتحاد ایف سی کو جگھیاں کو 1کے مقابلے میں 3 گول سے ہ...
28/10/2016

ریلوے فٹبال ٹورنامِنٹ
آج کھیلے گۓ میچ میں ریلوےایف سی پِنڈدادنخان نے اتحاد ایف سی کو جگھیاں کو 1کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا

26/10/2016
سالانہ ریلوے پی ڈی خان فٹبال ٹورنامِنٹ آج کھیلے گۓ میچ میں چُھمبی ایف سی نے پرنس ایف سی کھیوڑہ کو پنالٹی کِکس پہ ہرا دیا...
26/10/2016

سالانہ ریلوے پی ڈی خان فٹبال ٹورنامِنٹ
آج کھیلے گۓ میچ میں چُھمبی ایف سی نے پرنس ایف سی کھیوڑہ کو پنالٹی کِکس پہ ہرا دیا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا
میچ کے مہمانِ خصوصی جناب چوہدری اِعجاز محمود جازی کا دونوں ٹیموں کے ساتھ گروپ فوٹو

Railway B vs Street FC  Railway Wins on Penalties
24/10/2016

Railway B vs Street FC
Railway Wins on Penalties

Address

Malakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Railway Football CLUB - P.d.khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category