AZAAD Cricket Club Malakwal

AZAAD Cricket Club Malakwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AZAAD Cricket Club Malakwal, Sports Team, Malakwal.

welcome you all to Azad Cricket Club1 Sir Imtiaz 2 Kashif 3 Hasnain 4 Ahmad 5 Asad6 Abdullah khan
19/01/2025

welcome you all to Azad Cricket Club
1 Sir Imtiaz
2 Kashif
3 Hasnain
4 Ahmad
5 Asad
6 Abdullah khan

الحمدللّٰہ آج بھیرہ گراؤنڈ میں حمزہ کلب بھیرہ سے 25 اوور کا میچ آسانی سے جیت گئے بھیرہ  نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز ...
09/01/2025

الحمدللّٰہ آج بھیرہ گراؤنڈ میں حمزہ کلب بھیرہ سے 25 اوور کا میچ آسانی سے جیت گئے بھیرہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 214 کا ٹارگٹ دیا جو آزاد کرکٹ کلب نے23 اوور میں با آسانی بنا ڈالا شکیل بوم بوم کی شاندار 53 رنز 18 بالز پر اور آج راؤ صائم نے بھی کمال اننگز کھیلی ( بولنگ میں ذیشان شانی حسن نعیم اور زین کی کمال گیند بازی) ماشاءاللہ ویل پلیڈ آزاد کرکٹ کلب ملکوال

03/10/2023
ماشاءاللہ ویل بولنگ بوائے آج ذیشان شانی کی شاندار ہیٹرک جب ٹیم مشکلات کا شکار تھی شانی اپنی شاندار ہیٹرک سے میچ کو چینچ ...
17/02/2023

ماشاءاللہ ویل بولنگ بوائے آج ذیشان شانی کی شاندار ہیٹرک جب ٹیم مشکلات کا شکار تھی شانی اپنی شاندار ہیٹرک سے میچ کو چینچ کر دیا

الحمدللّٰہ آج پکھووال گراؤنڈ میں پھکووال سے 25 اوور کا میچ آسانی سے جیت گئے پکھووال نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں ...
17/02/2023

الحمدللّٰہ آج پکھووال گراؤنڈ میں پھکووال سے 25 اوور کا میچ آسانی سے جیت گئے پکھووال نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 307 کا ٹارگٹ دیا جو آزاد کرکٹ کلب نے23 اوور میں بنا ڈالا رشید خان کی شاندار 112 اور شکیل بوم بوم کی 70رنز کی اننگز ،مون نے61 اور عبداللہ نے 43 رنز بنا کر میچ کو فنش کیا ( بولنگ میں ذیشان شانی کی شاندار ہیٹرک ) ماشاءاللہ ویل پلیڈ آزاد کرکٹ کلب ملکوال

Welcoming new club member Syed Umar Shah Thanks for becoming part of Azaad Cricket Club. Wishing you good luck for your ...
11/02/2023

Welcoming new club member Syed Umar Shah Thanks for becoming part of Azaad Cricket Club.

Wishing you good luck for your bright future ahead.

Welcoming new club member Syed Own Shah Thanks for becoming part of Azaad Cricket Club. Wishing you good luck for your b...
11/02/2023

Welcoming new club member Syed Own Shah Thanks for becoming part of Azaad Cricket Club.

Wishing you good luck for your bright future ahead.

الحمدللّٰہ آج پکھووال گراؤنڈ میں پھکووال سے 25 اور کا میچ آسانی سے جیت گئے پکھووال نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 2...
16/12/2022

الحمدللّٰہ آج پکھووال گراؤنڈ میں پھکووال سے 25 اور کا میچ آسانی سے جیت گئے پکھووال نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 264 کا ٹارگٹ دیا جو آزاد کرکٹ کلب نے 24اور میں بنا ڈالا حمزہ کی شاندار 100 رنز ناٹ آوٹ کی اننگز(حمزہ مون اور عبداللہ کی شاندار بیٹنگ ) ( حمزہ مون کی بہترین گیند بازی) ماشاءاللہ ویل پلیڈ آزاد کرکٹ کلب ملکوال

09/12/2022

الحمدللّٰہ آج بھیرہ گراؤنڈ میں پھلروان سے 30 اور کا میچ آسانی سے جیت گئے آزاد کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 174 کا ٹارگٹ دیا جس کے جواب میں پھلروان کی پوری ٹیم 108 رنز پر آؤٹ ہو گئی (شکیل بوم بوم رشید خان اور حمزہ کی شاندار بیٹنگ ) (شکیل حمزہ پیکو پٹھان اور حسنین کی بہترین گیند بازی) ماشاءاللہ ویل پلیڈ آزاد کرکٹ کلب ملکوال

الحمدللّٰہ آج بھیرہ گراؤنڈ میں پھلروان سے 30 اور کا میچ آسانی سے جیت گئے پھلروان نے پہلے کھیلتے ہوئے 264 کا ٹارگٹ دیا جو...
27/11/2022

الحمدللّٰہ آج بھیرہ گراؤنڈ میں پھلروان سے 30 اور کا میچ آسانی سے جیت گئے پھلروان نے پہلے کھیلتے ہوئے 264 کا ٹارگٹ دیا جو آسانی سے بنا ڈالا (شکیل بوم بوم اور عاصم کی شاندار بیٹنگ ) (شکیل امجد اور حسنین کی بہترین گیند بازی) ماشاءاللہ ویل پلیڈ آزاد کرکٹ کلب ملکوال

الحمد اللہ آج کلووال سے 25 اور کا میچ آسانی سے جیت گئے کلووال نے پہلے کھیلتے ہوئے 252 کا ٹارگٹ دیا (شکیل بوم بوم اور عاص...
20/11/2022

الحمد اللہ آج کلووال سے 25 اور کا میچ آسانی سے جیت گئے کلووال نے پہلے کھیلتے ہوئے 252 کا ٹارگٹ دیا (شکیل بوم بوم اور عاصم کی شاندار بیٹنگ ) (شکیل اور مصباح کی بہترین گیند بازی) ماشاءاللہ ویل پلیڈ آزاد کرکٹ کلب ملکوال

Address

Malakwal
50530

Telephone

+3211644972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZAAD Cricket Club Malakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AZAAD Cricket Club Malakwal:

Share

Category