Zia Crkt Acdmy Palai

Zia Crkt Acdmy Palai

Congratulations to Mola jaan
03/06/2026

Congratulations to Mola jaan

🏏✨ لونڈ خوڑ سپر لیگ 2026 ✨🏏جیسا کہ آپ سب دوستوں کو معلوم ہے کہ لونڈ خوڑ سپر لیگ کی تیاریاں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جار...
30/05/2026

🏏✨ لونڈ خوڑ سپر لیگ 2026 ✨🏏
جیسا کہ آپ سب دوستوں کو معلوم ہے کہ لونڈ خوڑ سپر لیگ کی تیاریاں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں۔ الحمدللہ، لیگ کی وکٹ مکمل طور پر تیار ہو چکی ہے اور ان شاء اللہ آئندہ 2 سے 3 دنوں میں اس شاندار ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے۔
یہ لیگ صرف ایک کرکٹ ایونٹ نہیں بلکہ ہمارے علاقے کے نوجوانوں کے ٹیلنٹ، کھیلوں کے فروغ اور بھائی چارے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اس لیگ کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور تعاون کریں اور کھیل کے بہترین اصولوں کو اپنائیں۔
ضیاء کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے آرگنائزنگ کمیٹی، تمام ٹیموں، کھلاڑیوں، سپورٹرز اور کرکٹ سے محبت کرنے والوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ ایونٹ کامیابی، خوشیوں اور یادگار لمحات کا باعث بنے۔
🌟 آئیں مل کر لونڈ خوڑ سپر لیگ کو ایک کامیاب اور تاریخی ایونٹ بنائیں۔ 🌟
Best of Luck to All Teams! 🏆🏏

ضیاء کرکٹ اکیڈمی کے گراؤنڈ پر 4ٹیموں کے مابین سیریز میں تمام کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دیکھائی لیکن حماد نے ہر میچ میں...
29/05/2026

ضیاء کرکٹ اکیڈمی کے گراؤنڈ پر 4ٹیموں کے مابین سیریز میں تمام کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دیکھائی لیکن حماد نے ہر میچ میں اپنی شاندار بیٹنگ سے مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کرلیا

🏏 پلئیر آف دی فائنل میچ 🏆کل کے فائنل میچ میں عثمان لفٹی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دھواں دار چھکوں اور چوکوں کی...
28/05/2026

🏏 پلئیر آف دی فائنل میچ 🏆
کل کے فائنل میچ میں عثمان لفٹی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دھواں دار چھکوں اور چوکوں کی مدد سے بہترین اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلائی۔ 🔥
اسی شاندار کارکردگی پر انہیں مین آف دی میچ کی ٹرافی سے نوازا گیا، جبکہ ٹیم کے کپتان اسحاق کی جانب سے نقد انعام بھی دیا گیا۔ 💵🏆

ضیاء کرکٹ اکیڈمی کے گراؤنڈ پر چار ٹیموں پر مشتمل سیریز اختتام پذیر ہوگئی۔سیریز کا فائنل انتہائی دلچسپ رہا جس میں پلئ سپر...
28/05/2026

ضیاء کرکٹ اکیڈمی کے گراؤنڈ پر چار ٹیموں پر مشتمل سیریز اختتام پذیر ہوگئی۔
سیریز کا فائنل انتہائی دلچسپ رہا جس میں پلئ سپر کینگز کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کرلی۔

28/05/2026

4 ٹیموں کی سیریز کا فائینل میچ
ضیاءکرکٹ🏏 اکیڈمی پلئ بمقابلہ پلئ سپر کنگ
ضیاء کرکٹ🏏 اکیڈمی پلئ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ 🏏🌹

کون بنے گا چیمپئن چیمپئن ۔۔
28/05/2026

کون بنے گا چیمپئن چیمپئن ۔۔

28/05/2026

آج سیریز کے فائنل میچ کیلئے کرکٹ شائقین کو دعوت ہے کہ آئے اور اپنے فیورٹ ٹیم اور فیورٹ کھلاڑی کو سپورٹ کریں.✌️

🏏🔥کل ہوگا زبردست مقابلہ، جوش، جذبہ اور کرکٹ کا اصل رنگ!ضیاء کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں “4 ٹیمز سیریز” کا عظیم الشان فائنل می...
27/05/2026

🏏🔥
کل ہوگا زبردست مقابلہ، جوش، جذبہ اور کرکٹ کا اصل رنگ!
ضیاء کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں “4 ٹیمز سیریز” کا عظیم الشان فائنل میچ کھیلا جائے گا، جہاں دو بہترین ٹیمیں
ZCA Palai 🆚 Palai Super King
ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔
🏆 یہ صرف ایک میچ نہیں، بلکہ عزت، محنت اور چیمپئن بننے کی جنگ ہے۔
ہر چوکا، ہر چھکا اور ہر وکٹ شائقینِ کرکٹ کے دلوں کی دھڑکن بڑھا دے گی۔
📅 تاریخ: 28 مئی 2026
⏰ وقت: شام 5:00 بجے
📍 مقام: ZCA Palai Ground
تمام کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ اپنی بھرپور شرکت سے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھائیں اور ایک یادگار فائنل کا حصہ بنیں۔

جیت صرف ایک کی ہوگی، مگر کھیل سب کا ہوگا! 🏏🔥

Address

Palai
Malakand

Telephone

+923404619356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Crkt Acdmy Palai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zia Crkt Acdmy Palai:

Share

Category