Kyaf eleven dargai

Kyaf eleven dargai our team page to promote our local talent from malakand. a team with patience, talent, energy and sportsmanship spirit.

Urooj Mumtaz ODi average  14.35Urooj Mumtaz T20 average 12.42Urooj Mumtaz test average 0.0‘Aiye sunte hain Babar Azam au...
04/04/2022

Urooj Mumtaz ODi average 14.35
Urooj Mumtaz T20 average 12.42
Urooj Mumtaz test average 0.0

‘Aiye sunte hain Babar Azam aur Aaron finch stance analysis from Urooj Mumtaz.

Match day…. Playing eleven of todays match against batkhela.
28/03/2022

Match day…. Playing eleven of todays match against batkhela.

09/02/2022

آج کے اہم کوارٹر فائینل میں ہمیں اپ کے دعاوں کی ضرورت ہے۔ ہماری ٹیم کو اپنے خصوصی دعاوں میں یاد رکھنا۔

Imagine Babar Azam hitting a century at Rawalpindi Stadium in the 1st Test against Australia. A sight me and almost ever...
09/02/2022

Imagine Babar Azam hitting a century at Rawalpindi Stadium in the 1st Test against Australia. A sight me and almost every Pakistani would love to see. 💚

Australia’s Test squad against Pakistan:

Pat Cummins (C)
Steven Smith (vc)
David Warner
Marcus Harris
Usman Khawaja
Marus Labuchagne
Ashton Agar
Scott Boland
Alex Carey (WK)
Josh Inglis (WK)
Cameron Green
Travis Head
Josh Hazlewood
Nathon Lyon
Mitchell Marsh
Micheal Neser
Mitchell Starc
Mitchell Swepson

Test cricket returning to Pakistan will be special, but the shear fact that we will see the likes of Smith, Warner, Cummins, Starc and Labuchagne play at our turfs, Pindi, Karachi and Lahore. Hope this tour goes ahead and we get to see quality cricket on display. 💚

| | |  |

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کے لیے  18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سیریز سے پاکستان میں بین الاقوام...
08/02/2022

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کے لیے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سیریز سے پاکستان میں بین الاقوامی مقابلے ایک بار پھر انشاء اللہ بحال ہو جائیں گے۔

الحمداللہ، امین آباد میں جاری ٹی ٹین لیگ میں کعیف الیون درگئی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہوپ الیون کو 5 رنز سے شکست دے ک...
05/02/2022

الحمداللہ، امین آباد میں جاری ٹی ٹین لیگ میں کعیف الیون درگئی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہوپ الیون کو 5 رنز سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا دی۔ کعیف الیون نے ٹاس جیت کر ارشد اور عاطف کے شاندار بلے بازی کے بدولت 113 رنز بنائے، جواب میں ہوپ الیون نے زبردست کھیل پیش کیا اور آخری 6 گیندوں پر جیت کے لئے صرف 8 رنز درکار تھے لیکن کعیف کی طرف سے آسناد نے جادوئی گیند بازی کرکے صرف 2 رنز دے کر میچ کا پانسا پلٹ دیا اور اپنی ٹیم کو اہم ترین میچ جتوا دیا۔

امین اباد میں جاری ٹی ٹین لیگ میں کعیف الیون درگیئ نےپہلی کامیابی حاصل کر لی۔ کعیف الیون نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے ...
16/01/2022

امین اباد میں جاری ٹی ٹین لیگ میں کعیف الیون درگیئ نےپہلی کامیابی حاصل کر لی۔ کعیف الیون نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ ۱۰ اوورز میں 130 رنز بنا لئے۔ یاسین ُ، عاطف، توصیف اور کاشف نے شاندار بلے بازی کی۔ جواب میں سلگرو کی پوری ٹیم 9 اوورز میں 71 رنز بنا کر اوٹ ہو گیئ۔ توصیف اور کاشف نے 3، 3 وکٹیں حاصل کر لئے۔ پوری ٹیم اور ہمارے ٹیم کے چاہنے والوں کو یہ جیت مبارک ہو۔

سال 2022 کی پہلی کامیابی۔ آج درگئی کالج گراونڈ پر کعیف الیون نے نزیر الیون کو 7 وکٹوں سے ہرا کر 2022 کی پہلی کامیابی حاص...
02/01/2022

سال 2022 کی پہلی کامیابی۔ آج درگئی کالج گراونڈ پر کعیف الیون نے نزیر الیون کو 7 وکٹوں سے ہرا کر 2022 کی پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ 20 اوورز پر مشتمل میچ میں نزیر الیون کے کپتان نزیر نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ 8 کے مجموعی سکور پر نزیر الیون کے دونوں اوپنرز پویلین واپس لوٹ چکے تھے۔ صہیب عباس کی شاندار 45 رنز اور جان نثار کی بہترین بلے بازی کے بدولت نزیر الیون نے 9 وکٹوں پر 175 رنز بنائے۔ کعیف کی طرف سے کپتان حارث نے 4 اوورز میں 19 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کئے، حمزہ اور کاشف نے 2،2 جبکہ آسناد اور ادریس نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔ جواب میں کعیف الیون نے عاطف اور ساجد شاہ کی زمہ دارانہ بیٹینگ کی بدولت حدف 4 اوورز پہلے حاصل کر لیا۔ عاطف 80 رنز بنا کر ناٹ اوٹ رہے جبکہ ساجد شاہ 44 ارشد 12 اور یاسین 12 رنز بنا کر اوٹ ہوگئے۔

Address

Dargai
Malakand
092

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kyaf eleven dargai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kyaf eleven dargai:

Share

Category