01/09/2026
🚨 انتہائی اہم اور آخری اعلان 🚨
تمام دوستوں، منتظمین اور ٹورنامنٹ آرگنائزرز کو واضح اور دوٹوک الفاظ میں آگاہ کیا جاتا ہے کہ:
کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ روانہ بونس بال کے ہوں یا ٹیپ بال کے، اس پیج پر آئندہ کسی بھی قسم کی پوسٹ اپلوڈ نہیں کی جائے گی۔
لہٰذا براہِ کرم پوسٹ لگوانے کے لیے بار بار میسج، کال یا رابطہ کرکے وقت ضائع نہ کریں۔ اس حوالے سے ہمارا فیصلہ حتمی اور اٹل ہے۔
یہ اعلان سب کے لیے ہے، کسی ایک فرد یا ٹورنامنٹ کے خلاف نہیں۔
آئندہ درخواست یا اصرار قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
⚠️ براہِ کرم اس اعلان کے بعد کراس سنگل وکٹ کی پوسٹ کے لیے رابطہ نہ کریں۔
شکریہ۔