25/04/2026
کے ایس ایل نیوز۔
پینڈیز فرنچائز کے سینیئر الراونڈر، ایکس بااغی واریئرز اور حال میں شاہ آباد ایگلز کی ٹیم سے مستقل کھیلنے والے مایا ناز اور تجربہ کار کھلاڑی فواد احمد کا رواں کے۔ایس۔ایل میں چرچے کبھی گیندبازی سے تو کبھی بلے بازی سے اپنے فرنچائز کے لیے مقابلوں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
آیئں دیکھتے ہے اس ویڈیو میں ان کی بلے بازی کی جھلک۔
ون آف مائی فیورٹ الراونڈر۔
فواد احمد۔