Dubai Cricket Stadium Palai

Dubai Cricket Stadium Palai Dubai Cricket Stadium Palai opposite Palai Grassy Ground

11/02/2026

انشاءاللہ
اگر زیڈ سی اے کی ٹیم فائنل جیتنے میں کامیاب رہی تو اپنی طرف سے زبیح کنگ، محسن ملا، کمال جان، نومی، اشتیاق ماموں اور ارشاد حارث کو برادرز الیون کی شرٹ گفٹ دونگا. ❤️❤️❤️❤️

11/02/2026

اسلام اعلیکم

لاول خو زو ایان ارشاد ضیاء او دا ھغو ٹول ٹیم منجمنٹ او پالورز سپوٹرز ٹولو تہ پہ دے غٹ ایونٹ گٹو مبارک باد وایو

دا ھغیے نہ باد ایان ارشاد ضیاء او دا ھغو ٹول ٹیم منجمنٹ تہ پہ
خہ ایونٹ مبارک باد وایو
زکہ چی نن سبا مصرفیات ھم سیو شوی دی پہ دے دومرہ مصرفیاتو کی یو دومرہ غٹ او دومرہ خہ ایونٹ کول گران کار دے ۔

یو زل درتہ بیا ڈیر ڈیر مبارکی وایو

اللہ تعالی مو بار بار کامیاب کڑہ امین

11/02/2026

mulla And zabi king keleyi 1 jumla

♥️💞♥️

11/02/2026

ٹورنامنٹ کا آغاز رمضان المبارک کے پہلے دن سے ھوگا ٹورنامنٹ ناک آوٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا تو اس ٹورنامنٹ میں اپنی انٹری کنفرم کرنے کے لیے نیچے دی گئی نمبرز پر رابطہ کریں 👍♥️

11/02/2026

پلئی سپر کنگ کے سچے سپورٹر اور برادر الیون کے کپتان عدنان سمیع نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صرف ایک کھلاڑی نہیں بلکہ پلئی کے نوجوانوں کے لیے ایک سچا رہنما ہیں۔

آج زیڈ سی اے گراؤنڈ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ
لوندخوڑ زلمی بمقابلہ پلی سپر کنگ
میں شاندار کارکردگی پر حسین اللہ کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا، اور عدنان سمیع نے اپنی جیب سے انعامی رقم دے کر نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کی۔

ایسے لوگ ہی گاؤں کے کھیل کو زندہ رکھتے ہیں۔ عدنان سمیع واقعی پلئی گاؤں کے لیے ایک Young Talent Generator ہیں، جو ہر ٹورنامنٹ میں پلئی سپر کنگ کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔

اللہ کرے یہ جذبہ یونہی قائم رہے 👏🏏
پلئ کو آپ پر فخر ہے 💚

20/09/2025

Address

Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai Cricket Stadium Palai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share