12/08/2026
جشنِ آزادی کے پرمسرت موقع پر شاہین فٹبال کلب میلسی کی جانب سے ایک شاندار فٹبال میچ کا انعقاد! ⚽️🇵🇰🔥
آئیے اور اپنی پسندیدہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں!
📅 تاریخ: 13 اگست، بروز جمعرات
🕔 وقت: شام 5 بجے
📍 مقام: گورنمنٹ ہائی اسکول، میلسی
مقابلہ: ال خالد فٹبال کلب بہاولپور بمقابلہ شاہین فٹبال کلب میلسی
اس شاندار میچ کے مہمانِ خصوصی:
▫️ محمد رضوان ساغر صاحب (جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ٹریڈ سنٹر)
▫️ ملک محمد فیصل (کوآرڈینیٹر سیکرٹری انجمن تاجران ٹریڈ سنٹر)
▫️ رانا راجپوت عرفان راجپوت (گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی میلسی، انجمن تاجران ٹریڈ سنٹر)
تو پھر تیار ہو جائیں ایک سنسنی خیز مقابلے کے لیے!