12/02/2025
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*دوستوں دعا کریں میرے بہت ہی پیارے* *استاد محترم جناب وائس آف پنجاب جناب* *چوہدری امین جٹ گھلو صاحب کی* *طبعیت کافی دنوں سے ناساز ہے اللہ* *تعالیٰ انہیں جلد از جلد صحت یابی عطا* *فرمائے اور کامیابیاں خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین*