31/08/2026
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
چیمپئن TMسپورٹس حاصلپور چیمپیئن
جی ہاں TM سپورٹس کرکٹ فیسٹ میں میزبان ٹیم TM سپورٹس حاصلپور نے چیمپیئن کا تاج اپنے سر سجایا، پورے ٹورنامنٹ میں بوس آف ٹیپ بال تیمور مرزا کی شاندار بیٹنگ، فلک ماسٹر اسامہ علی کی زبردست بیٹنگ، کپتان چندو چشتیاں کی شاندار بیٹنگ، لوکل پلیئرز میں ناصر بدانہ، سلمان یوسف کی شاندار بیٹنگ
بالنگ میں راشی لیفٹی چھائے رہے سب سے زیادہ وکٹیں، انکے ساتھ ارشاد آفریدی کے بہترین بالنگ سپیلز، اے بی کاکا اور فیضان فیضی کی بھی شاندار بالنگ
بہترین ٹیم ورک سے TM سپورٹس حاصلپور چیمپیئن
بہت بہت مبارک باد چوہدری فیصل محمود